لائیو: عمران خان کا لانگ مارچ گولڑہ موڑ پہنچ گیا، ڈی چوک پر شیلنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائیو: عمران خان کا لانگ مارچ گولڑہ موڑ پہنچ گیا، ڈی چوک پر شیلنگ arynewsurdu

پولیس نے کارکنوں کا روکنے کے لیے آنسوگیس کی شیلنگ کی، گاڑیوں کے اندر شیل فائر کیے گئے جس سے سابق ارکان اسمبلی صداقت عباسی سمیت کئی افراد زخمی ہوئے۔ بلیوایریا میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آئے اور صورتحال کیشدہ ہو گئی۔

سپریم کورٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کے گرفتار تمام کارکنوں کو بھی رہا کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ گرفتار وکلا کے حوالے سے کہا ہے کہ جن وکلا پر کوئی سنگین الزام نہیں انہیں فوری رہا کیا جائے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا۔ پولیس سے جھڑپوں، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج اور تمام رکاوٹیں عبور کر کے پی ٹی آئی کے کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کی بڑی تعداد بھی ڈی چوک پر عمران خان کے استقبال کے لیے موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی لوگوں کو جو بتایا اس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے جلد ازجلد الیکشن کی تاریخ دیں کوئی حتمی بات ہوگی تو بات کرینگے ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگیں گے الیکشن کی تاریخ کےعلاوہ نہ کوئی بات سنیں گے نہ کریں گے۔کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر پولیس اور احتجاجی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اس دوران قیدیوں کی وین جلا دی گئی

فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو کہتا ہوں کہ ابھی تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و استحکام کیلئے دھرنا سیاست زہر قاتل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤟👍

Geo Tv .. پی ٹی آئ کے کارکن غلیلوں سے ہمارے آفس پے حملہ آور ... بیچارے حملہ آور

اسلام آباد ڈی چوک پر پانی کی شدید ضرورت ہے ۔ اسلام آباد کے مکین ذیادہ ذیادہ سے پانی لیکر ڈی چوک پہنچیں وہاں شدید شیلنگ کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو پانی کی شدید ضرورت ہے۔ . اس پیغام کو پھیلا دو 💥💥 حقیقی_آزادی_مارچ

ٹریپنگ شروع۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگلائیو: عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر شیلنگ arynewsurdu LongMarch ImranKhan Jitni shelling krni kr loo allah hamaray saat ha جب کپتان اے گا سب نکال جاے گے حکومت کو اب بھی آفر ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل، 1واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ 🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلاناسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں پر دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،۔ ن لیگ ختم ہو چُکی صرف پولیس گردی باقی ہے یہ بھی آج اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ان شاء اللہ روکنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے کو تیار اب تم الیکشن کی تاریخ دینے پر مجبور ہوگے۔ ذرا انتظار کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغامسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام arynewsurdu SupremeCourt ImranKhan Par bande to ap k pass hain nh حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلانعمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلانموٹر وے پر لاہور اور اسلام آباد جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا اور انٹرچینجز پر کنٹینر لگاکر پولیس تعینات کی گئی ہے۔ ڈی چوک کا نشہ اتر جائے گا - باولے کا علاج ضروری ہوگیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »