لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ضمانت منظور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کےلانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق گورنر سندھ کی 6 جولائی تک ضمانت منظور کی ہے

وکیل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ مقدمہ سیاسی طور پر بنایا گیا، دفعات بھی قابل ضمانت ہیں، احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، آئین بھی اجازت دیتا ہے۔ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی7 جولائی تک ضمانت منظورکی، عدالت نے محمود خان کو پانچ، پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانےکا حکم دے دیا۔خیال رہےکہ محمود خان کے خلاف تھانہ کوہسار اور تھانہ ترنول میں 3 مقدمات درج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hazar bar lanat aisi adalaton py jidr Ameer ko tahafuz mily or ghareb ko ruswa kare

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔

ھا ھا ھا توڑ پھوڑ کرو تباہی مچاو آگ لگاو اور پانچ ھزار میں ضمانت کروا لو پاکستان زندہ آباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظورسابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اور وہ ضمانت کےلیے عدالت ایف ایٹ کچہری کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے۔ 😎😎😎😎😎😎 but shelling ka case kis pr krna hai یوتھوپیا کے معزز شہریو کیسا لگتا ہے ضمانتوں پہ زندگی گزارتے لیڈر کا فالوور ہونا؟؟؟؟ ابھی چند روز پہلے آپ نے وزیراعظم اور اس کی کابینہ کو 'ضمانت پہ ہیں' لکھ لکھ کر کی بورڈ گِھسا دیے تھے! بلوچستان میں پہلے سے تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے ایک کمینہ نے اسکول کولا ہیں بلوچستان رزیشنل کے ناپر اگر ایک بچے محنت کرکہ 77 ماکس لتے ہیں دوسرا 52ماکس پر سیٹ لتے ہیں ایسے کمینوں کے اسکول کو سیل کرنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس، عمران خان کو ضمانت مل گئیپی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ؛ عمران خان کی 15مقدمات میں ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت کا عمران خان کو پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم مزید پڑھیے: ExpressNews بھڑوہ justiceforjazlan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ:عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظوراسلام آباد : عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے معاملے پر عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں ۔ 'Long Live ' our leader Imran Khan نیوٹرل تو جھکا جب غیر کے آگے نہ ملک تیرا نہ ضرف خان بچائے گا پاکستان نیوٹرل یہ ملک ترقی کی طرف گامزن تھا اور سب ٹھیک چل رہا تھا اور پھر اچانک اس ملک کو آگ لگ گئ ملک کے چراغ سے۔ خان بچائے گا پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 15 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظورلکھ لعنتیں۔ ایسے انصاف کرنے والوں پر کوئ۔ غریب اور سفید پوش ہوتا تو۔ تختہ پھانسی پر لٹکایا گیا ہوتا ۔ حرام کھانے والے یہ مقدمے بنوانا بند کریں ادھر دھیان دیں ایک پریس ہوجاۓ عدلیہ نیازی کی رکھیل ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور11:42 AM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں سابق وزیرِ اعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »