عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔

اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ، عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان کی 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 10 مقدمات میں 6 جولائی تک درخواستِ ضمانت منظور کر لی جبکہ پولیس کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ترکی کے شیخ محمود آفندی کے انتقال پر اظہار افسوساسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے مشہور مذہبی سکالر اور استاد شیخ محمد آفندی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ محمد کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظورسابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اور وہ ضمانت کےلیے عدالت ایف ایٹ کچہری کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے۔ 😎😎😎😎😎😎 but shelling ka case kis pr krna hai یوتھوپیا کے معزز شہریو کیسا لگتا ہے ضمانتوں پہ زندگی گزارتے لیڈر کا فالوور ہونا؟؟؟؟ ابھی چند روز پہلے آپ نے وزیراعظم اور اس کی کابینہ کو 'ضمانت پہ ہیں' لکھ لکھ کر کی بورڈ گِھسا دیے تھے! بلوچستان میں پہلے سے تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے ایک کمینہ نے اسکول کولا ہیں بلوچستان رزیشنل کے ناپر اگر ایک بچے محنت کرکہ 77 ماکس لتے ہیں دوسرا 52ماکس پر سیٹ لتے ہیں ایسے کمینوں کے اسکول کو سیل کرنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائےکوئی اور ہی پروگرام تھا'‘عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائے کوئی اور ہی پروگرام تھا’ ARYNewsUrdu ImranKhan Wo gal Abi be drd kr raha hi mansobo wali mu nhi hi imrando k 🤦🏻‍♂️ باجوہ_ملک_کا_غدار_ھے امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے معروف عالم دین کی وفات پر عمران خان کا اظہار افسوسچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ترکی کے شیخ محمود آفندی کی رحلت کے بارے میں جان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس، عمران خان کو ضمانت مل گئیپی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »