برطانیہ میں ریل کا پہیہ جام، کیا اب ہوائی جہازوں کی بھی ہڑتال ہوگی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں ریل کا پہیہ جام، کیا اب ہوائی جہازوں کی بھی ہڑتال ہوگی؟ arynewsurdu

لندن: برطانیہ میں ریل کا پہیہ جام ہو گیا ہے، لیکن صورت حال جس رخ پر جا رہی ہے، اس میں یہ پریشان کن سوال بھی اٹھ کھڑا ہوا ہے کہ کیا اب ہوائی جہازوں کی بھی ہڑتال ہوگی؟

لندن میں انڈر گراؤنڈ ریل سروس بھی جزوی طور پر تعطل کا شکار ہے، جس کی وجہ سے لاکھوں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہڑتالی ملازمین کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ اور برطرف ملازمین کو بحال کیا جائے۔ ادھر بیلجیم میں پائلٹس اور کریو ممبران کی ہڑتال کے باعث تین سو سے زائد فلائٹس منسوخ ہو چکی ہیں، اور اس کے نتیجے میں ہزاروں مسافر ایئر پورٹس پر پھنس گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشافلندن میں نکاسی آب کے نمونوں میں یہ وائرس دریافت ہوا تھا اور لوگوں کے درمیان اس کے پھیلاؤ کے شواہد ملے ہیں۔ شکر ہے یہ وائرس انگریزوں کی طرف بھی گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ: سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہےبرطانوی دارالحکومت لندن میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف پر قومی سطح پر ایمرجنسی لاگو کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا - ایکسپریس اردواکتوبر میں بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے افراط زر میں اضافہ 11 فیصد تک جا سکتا ہے، بینک آف انگلینڈ پاکستان میں روز ٹوٹتا ھے نورے کو لندن ای رہنے دو یہاں آیا تو یہاں بھی بیڑہ غرق کر دے گا Fake News !!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ایمرجنسی نافذبرطانیہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ایمرجنسی نافذ ARYNewsUrdu نہیں نکالا تھا نا نواز کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں چالیس سال کے بعد سیوریج کے پانی میں وائرس کی موجودگی کے شواہد سامنے آئے مزید پڑھیں: ExpressNews Tu yeh China ka kaam nahin tha wuhan walay saff buch gayee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »