لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ؛ عمران خان کی 15مقدمات میں ضمانت منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کا عمران خان کو پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم مزید پڑھیے: ExpressNews

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 15 مقدمات میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز اعوان، ڈاکٹر بابر اعوان پیش ہوئے۔

عمران خان نے عدالتوں سے 15 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی استدعا کی۔ سیشن جج نے عمران خان کی 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے عمران خان کو تمام مقدمات میں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے پولیس کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ عمران خان نے تھانہ آبپارہ، آئی نائن،کوہسار،کراچی کمپنی ،گولڑہ،ترنول ، تھانہ بہارہ کہو، تھانہ سہالہ،تھانہ کورال اور لوہی بھیر اور دیگر میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کی۔ ان کے خلاف 11 تھانوں میں مجموعی طور پر 15 مقدمات درج تھے۔ 10 مقدمات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ویسٹ میں اور 5 مقدمات ایسٹ میں درج تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چک لو اپنا بہادر لیڈر۔ فتنہ نیازی

🐤 چُوچے کی ماں کب تک خیر منائیگی 🐤😜

justiceforjazlan

بھڑوہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی بریت کی حمایت کرنے والے دو پراسیکیوٹرز برطرف - ایکسپریس اردوعامر سلطان گورایا اور فاخرہ عامر سلطان انسداد دہشت گردی عدالت کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز تھے۔ hahaha... CMShehbaz RanaSanaullahPK کیا یار رونے دھونے پر آگئے ہو؟ Another controversy. Don't follow the foot steps of PTI. ہاہاہاہا اب وہ کہاں سے لائیں کیس اور بنائیں اور عمران خان کو گرفتار کرائیں مریم نواز کی خواہش پر تین ماہ بعد چار بکریاں کا مالک ہے اور القادر یونیورسٹی کے لیے زمین لی ہے یہ نکلے ہیں اثاثے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ترکی کے شیخ محمود آفندی کے انتقال پر اظہار افسوساسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے مشہور مذہبی سکالر اور استاد شیخ محمد آفندی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ محمد کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی حمایت کرنیوالے 2 افسران برطرفعمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی حمایت کرنیوالے 2 افسران برطرف ARYNewsUrdu سیسلین مافیا کایہی کام ہے انتقامی کاروائی خان صاب حقیقی چوروں کے خلاف ایکشن لینے کیلئے آپکو یہ والا جذبہ چاہیئے تھا، کسی کی نہیں سنی تھی نہ یہ سوچنا تھا کہ کوئی کیا کہے گا بس پکڑنا تھا اور لٹکانا تھا، نیکسٹ ٹائم یاد رکھئے گا یہ لوگ کس سلوک کے مستحق ہیں۔ Weldone Mery Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”عمران خان کی جان کو خطرے کی کوئی اطلاع نہیں“”عمران خان کی جان کو خطرے کی کوئی اطلاع نہیں“ arynewsurdu ImranKhan عمران خان صاحب کے ساتھ اللہ کی مدد قوم کی دعائیں ہیں آمین انشاء الله سازشی امپورٹڈ کتے باجرہ جلد انجام کو پہنچے گے مونچھوں والے رانے سور توُ سور کی موت مرے گا Monchon wala kutta اپ کوئی پولیس افسر ہے جو اپ کو اطلاع ملی اور نہیں ملی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے معروف عالم دین کی وفات پر عمران خان کا اظہار افسوسچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ترکی کے شیخ محمود آفندی کی رحلت کے بارے میں جان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »