وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے فوری بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس گر گیا۔
مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور ابتدائی 2گھنٹوں کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 598 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 100 پر پہنچ گیا۔وزیر اعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان پی اس ایکس کی رول بک کے مطابق اگر انڈیکس 5 فیصد بلند یا نیچے آتا ہے تو اسے بند کردیا جاتا ہے اور وہ 5 منٹ تک اسی سطح پر رہتا ہے جبکہ تمام سیکیورٹیز میں کاروبار بھی ایک خاص مدت تک روک دیا جاتا ہے۔
ہیڈ آف ریسرچ انٹر مارکیٹ سیکورٹیز رضا جعفری نے کہا کہ ’ہم نے سنا کہ حکومت تمام بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگارہی ہے جس پر مارکیٹ نے بہت منفی طریقے سے ردِ عمل دیا کیوں کہ یہ اقدام کارپوریٹ سیکٹر کے منافع کو بری طرح متاثر کرے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 10 فیصد سپر ٹیکس کے ساتھ پاکستان کا کارپوریٹ انکم ٹیکس اور دیگر تمام ٹیکس ملا کر 50 فیصد سے زائد ہوجائے گا۔الفا بیٹا کور کے سی ای او خرم شہزاد نے کہا کہ ٹیکس کی یہ شرح نہ صرف خطے میں بلکہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور پاکستان کی تاریخ میں بھی بلند ترین شرح ٹیکس ہے
justiceforjazlan
امیر لوگ صرف انکم ٹیکس اور ویلتھ ٹیکس کی ادائیگی کرتے ہیں جو کہ 5.5٪ اور 3٪ سے 4٪ ہے جو پہلے سے سایڈست ہے ، 5000 روپے اگر آمدنی 1/- لاکھ ، دیگر تمام قسم کے ٹیکس قوم ادا کرے گی ، ہر قسم کا ٹیکس تاجر پروڈکٹ میں اضافہ کرے گا جو صارف کے ذریعہ ادائیگی کرے گا۔ قوم کو بیوقوف نہ بنائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’\u0686\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0627\u0639\u0627\u0646\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u063a\u06cc\u0631 \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc \u0622\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u0641\u0631\u0627 \u0627\u0633\u0679\u0631\u06a9\u0686\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u0645\u0645\u06a9\u0646 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba‘\u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u062d\u0627\u0644\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062f\u06cc\u06a9\u06be \u0631\u06c1\u0627\u060c \u0627\u0633 \u0648\u0642\u062a \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0648 \u0631\u06cc\u0644\u0648\u06d2 \u06a9\u0648 \u0686\u0644\u0627\u0646\u0627 \u0645\u0634\u06a9\u0644 \u06c1\u0648 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0631\u06cc\u0644\u0648\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u0679\u06cc \u0679\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0630\u0627\u06a9\u0631\u0627\u062a \u0622\u0626\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u06c1\u0648\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0631\u0627\u0646\u0627 \u062b\u0646\u0627\u0627\u0644\u0644\u06c1\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u0633 \u0637\u0631\u062d \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u06cc\u0641\u0646\u06af \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 '\u0627\u0653\u0646 \u0628\u0648\u0631\u0688' \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u0650\u0646 \u06a9\u06cc\u0645\u0631\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0628\u0644\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 So what🤷♀️ En k shaklon ko kia hua
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »