لانگ مارچ: حکومت کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں اس فیصلے کا اعادہ کرایا جائے گا۔حکومت کا کہنا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں اور اس کا اطلاق سب پر ہوگا۔ جو بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا اس کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا اور سخت کارروائی کی جائے گی۔

جمہوری انداز میں احتجاج کرنا ٹھیک ہے لیکن جلاؤ گھیراؤ کو برداشت نہیں کیا جائے اور خونی انقلاب کے خلاف قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور12:23 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے راستوں کی بندش اور ریڈ زون سیل فوج نے عمران کو طلاق دی-پھر شہباز شریف سے حلالہ کروایا' اور اب پھر فوج عمران خان سے نکاح کے چکر میں ہے! KayMRaja Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت نے ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے دارالحکومت کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا کانپیں ابھی سے ٹانگ رھی ھیں !! وہ جو کہتے تھے کہ 20 بندے بھی اسلامآباد نہیں آئیں گے ۔۔ کہتے ھیں کہ لانگ مارچ والے آۓ تو اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیں گے!!! حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے Bahut acha decision ha , long march ko na roken , 15 Nov. 2023 thek date ha , failure jhota ehsan framosh ik nakam hu kr chala jay ga , I appreciate govt decision, Rokain agar himat hay to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا لانگ مارچ ناکام بنانے کا منصوبہ، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اعلان کیا ہے کہ آزادی مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، یہ فاشسٹ حکومت ہے اپنا شوق پورا کرلے۔ It is our Request to CM sindh sayed Murad Ali shah sahab to kindly remove all corrupt and dishonest members of SPSC and youth of Sindh demands you to restore SPSC and make it functional ASAP. RestoreSPSC ہاہاہاہاہا ناکام کوشش!!!!!! امپورٹڈ__حکومت___نامنظور لانگ مارچ سے ڈر کر حکومتِ نے اسلامباد اور راولپنڈی کی تمام یونیورسٹی میں ایک ہفتہ چھٹیاں کر دی اور ہاسٹل والوں کو سختی سے کہہ دیا کے ہاسٹل بند کر دیں۔ نوجوانوں گھر تب جانا جب حکومت چلی جائے خان کے لیے پاکستان کے لیے قربانی دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ مزید جانیے: GeoNews LongMarch یہ بھی وقت آیا پاکستانیوں پر، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنتے دیکھا، چادر، چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے دیکھا، شہداء کی عزت کو روندتے دیکھا، ہم نے پاکستان میں کفار کا لہجہ دیکھا 💔 حقیقی_آزادی_مارچ CURSE CURSE CURSE on GEO supporting this fascist and imported regime. اب لگ رہا ہے کہ اس فاسشٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ہینڈ لرز کو بھی ہیڈ ل کرنا پڑے گا حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »