بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

بھارت کی وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے 55 سالہ سائنسدان نے مبینہ طور پر دارالحکومت نئی دہلی کی سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائنسدان نے مبینہ طور پر سرکاری عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خود کشی کرنے والے سائنسدان کی شناخت راکیش ملک کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سرکاری عمارت کے باہر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سینئر سائنسدان کی جانب سے انتہائی کیوں اٹھایا گیا اسکی تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم قتل کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی سائنسدان کی لاش سرکاری عمارت کے گیٹ نمبر دو کے سامنے ملی ہے، جہاں وفاقی حکومت کی کئی اہم وزارتیں واقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فلمساز نے ابرار الحق کا گانا چوری کرلیابھارتی فلمساز نے ابرار الحق کا گانا چوری کرلیا arynewsurdu فلم بنانے والا بھی نواز شریف لگتا ہے۔ آنسوں گیس سے بچنے کے طریقے ۔ پی ٹی آئی کے شیررو ویڈیو دیکھیں ۔ ImranKhanPTI iImranRiaz SHABAZGIL QasimKhanSuri fawadchaudhry siasatpk MarchAgaintsImportedGovt حقیقی_آزادی_مارچ Hain karanjohar ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا ابرار الحق کا بھارتی فلم میں گانا کاپی ہونے کا دعویٰ غلط ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سنجیدہ ڈراموں کے ایسے مناظر جسے دیکھ کر ہنسی نہ رک پائے -کچھ اسی طرح کا ایک ایسا منظر بنگالی ڈیلی سوپ میں دکھایا گیا جسے دیکھ ناظرین ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لانگ مارچ-25 مئی کی تاریخ فائنل لانگ مارچ-25 مئی کی تاریخ فائنل مجھے تو ان کی کامیڈی بھی سمجھ نہیں آتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلانبھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو یہ نوید سناتے ہوئے خوش کردیا ہے کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ واضح رہے ارجیت سنگھ کئی دلوں کو چھولینے والے گانے گا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق کے گانے سے متعلق بھارتی میوزک کمپنی کا مؤقف سامنے آگیاابرار الحق نے بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر اور ان کے پروٖڈکشن ہاؤس دھرما پر ان کی اجازت کے بغیر ماضی کا گانا 'نچ پنجابن' اپنی نئی فلم جگ جگ جیو میں چوری کرنے کا الزام لگایا۔ Trial also available چلو کوئی نئی بالی وڈ من تے گئی اے نہ ساڈے سنگرز نوں پیسہ تے ابرارالحق نوں لالی وڈ وی بھتیرا دے سکدا اے✌🏼
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »