لاس اینجلس میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا انعقاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاس اینجلس میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔

لاس اینجلس آٹو شو میں دنیا بھر سے درجنوں گاڑی ساز کمپنیوں اور آٹو ڈیلرز نے شرکت کی اور اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی الیکٹرک گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کیے۔ اس انٹرنیشنل آٹو شو کے دوران عام گاڑیوں کے علاوہ چمچماتی لگژری گاڑیاں، الیکٹرک اور اسپورٹس کاریں بھی پیش کی گئیں جو شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والا یہ ایونٹ یکم دسمبر تک جاری رہے گا جسے دیکھنے گاڑیوں کے شوقین افراد کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کا موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقادپاک بحریہ کے 2 جہازوں نے افریقی ملک موریطانیہ کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلاحی ادارے رفاہِ عام کی جانب سے شاد باغ میں ہیپاٹائٹس گرینڈ گری کیمپ کا انعقادلاہور(سٹی رپورٹر)فلاحی ادارے رفاہِ عام کی جانب سے اہلِ علاقہ و مستحق افراد کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے ہاتھ میں سونا دیکھ کر اندازہ لگا لیتا ہوں اصلی ہے یا نقلی، گرفتار رکشا ڈرائیورخاتون کے ہاتھ میں سونا دیکھ کر اندازہ لگا لیتا ہوں اصلی ہے یا نقلی، گرفتار رکشا ڈرائیور Karachi StreetCrimes Arrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطے میں امن سے ہی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا،صادق سنجرانیمسقط: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ خطے میں امن سے ہی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا، امن کا فروغ خطے میں اقتصادی تعاون کے لیے نئی راہیں کھولے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنا دیں گےمصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں کردار کا ہے وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنا دیں گے پاکستانی جہاں بھی جاتے ہیں اپنا رنگ دکھا تے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »