خاتون کے ہاتھ میں سونا دیکھ کر اندازہ لگا لیتا ہوں اصلی ہے یا نقلی، گرفتار رکشا ڈرائیور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

خاتون کے ہاتھ میں سونا دیکھ کر اندازہ لگا لیتا ہوں اصلی ہے یا نقلی، گرفتار رکشا ڈرائیور Karachi StreetCrimes Arrested pid_gov MoIB_Official

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

فرئیر پولیس کے ہاتھوں گرفتار رکشا ڈرائیور کے سنسنی خیز انکشافات۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں وارداتیں کرنے والے رکشا ڈرائیور وقاص کو فرئیر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، گرفتاری کے بعد ملزم وقاص نے اعترافی بیان دیا، اس نے کہا کہ خاتون کے ہاتھ میں سونا دیکھ کر اندازہ لگا لیتا تھا کہ اصلی ہے یا نقلی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے دہلی کالونی میں خاتون پر تشدد کر کے چوڑیاں بھی اتروائی تھیں، ملزم وقاص نے بتایا کہ ایک واردات کے 5 ہزار سے 10 ہزار ملا کرتے تھے، زیادہ تر وارداتیں ڈیفنس،...

فرئیر پولیس کے ہاتھوں گرفتار رکشا ڈرائیور کے سنسنی خیز انکشافات۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں وارداتیں کرنے والے رکشا ڈرائیور وقاص کو فرئیر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، گرفتاری کے بعد ملزم وقاص نے اعترافی بیان دیا، اس نے کہا کہ خاتون کے ہاتھ میں سونا دیکھ کر اندازہ لگا لیتا تھا کہ اصلی ہے یا نقلی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے دہلی کالونی میں خاتون پر تشدد کر کے چوڑیاں بھی اتروائی تھیں، ملزم وقاص نے بتایا کہ ایک واردات کے 5 ہزار سے 10 ہزار ملا کرتے تھے، زیادہ تر وارداتیں ڈیفنس، کلفٹن اور گزری میں کیں، سڑک پر خواتین کو دیکھ کر اندازہ لگایا کرتے تھے کس کے پاس مال زیادہ ہوگا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 رکنی رکشا ڈرائیور گینگ نے دہلی کالونی میں خواتین سے بد سلوکی بھی کی تھی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے بعد 2 ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی، جن میں سے ایک وقاص اور دوسرا دلدار خان ہے جب کہ گینگ میں شامل مرکزی ملزم ریاض تاحال فرار ہے۔ایس ایس پی شیراز نزیر کا کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے خاتون سے چھینی ہوئی سونے کی دو چوڑیاں اور اسلحہ برآمد کیا جا چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلاسندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا Sindh Dengue Cases Increased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسجد حرام کے مطاف میں قوس دار محرابوں کا کام رمضان سیزن میں مکمل ہوگامسجد حرام کے مطاف میں قوس دار محرابوں کا کام رمضان سیزن میں مکمل ہوگا SaudiArabia AlHaram Makkah Construction Ramadan saudiarabia KSAMOFA KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرا ن میں تیل کے خلاف مظاہروں کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ پر پابندیایرا ن میں تیل کے خلاف مظاہروں کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ پر پابندی Iran IranProtests IranProtesters InternetServices Banned IraniGovt Government HassanRouhani khamenei_ir JZarif Iran realDonaldTrump StateDept UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلاسندھ میں ڈینگی کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مزید 183 افراد ڈینگی بخار میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرا ن میں تیل کے خلاف مظاہروں کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ پر پابندیایرا ن میں تیل کے خلاف مظاہروں کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ پر پابندی Iran OilPrice Protests Internet4Iran
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »