لازوال اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے جدا ہوئے 29 برس بیت گئے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لازوال اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے جدا ہوئے 31برس بیت گئے Read More : Newsonepk SalimNasir

اپنی جاندار اداکاری سے کرداروں کو لازوال بنانے والے اداکار سلیم ناصر کو اس دیارِ فانی سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے ۔

کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے سلیم ناصر 15نومبر 1944ء کو بھارت کے شہر ناگپور میں پیدا ہونے والے سلیم ناصر قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے اور کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔ ٹی وی اسکرین سے اپنے فنی کریئر کاآغاز کرنے والے سلیم ناصرہر کردار مین خود کو ڈھالنے میں کمال رکھتے تھے۔انہوں نے ‘‘آنگن ٹیڑھا ‘‘، ‘اکبر’ ، دستک، آخری چٹان، ان کہی اور دیگر کئی ڈراموں میں اپنا کردار ادا کیا ۔

سلیم ناصر نے فلم اندسٹری میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے ان کی فنی خدمات کے نتیجے میں انہیں ملک کے اعلیٰ ترین صدارتی ایوارڈ تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا ۔ ور اسٹائل اداکار سلیم ناصر 45 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے19 اکتوبر 1989 کوخالقِ حقیقی سے جاملے ۔سلیم ناصر آج ہم میں نہیں ہیں مگر ان کی اداکاری اور مختلف انداز آج بھی لوگوں کو یاد ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نئے عزم کے ساتھ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے تیار ہےچیئرمین نیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہاہے کہ نیب نئے عزم کے ساتھ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے تیار ہے،اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حالات نے PPP کو شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا: فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ حالات کی ستم ظریفی نے پیپلز پارٹی کو اپنے نظریات اور شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نوازشریف کو تقریر کرنے سے پیپلزپارٹی نے روک دیا ؟ بڑا دعویٰکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ  پیپلزپارٹی آج جلسے میں نوازشریف کی تقریرنشرنہیں کرےگی، اطلاع کیمطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد مینجمنٹ بورڈ نے مریم نواز کے قافلے کو اندر جانے سے روک دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مزار قائد مینجمنٹ بورڈنے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے قافلے کو مزار کے اندر جانے سے روک دیا اورمزارقائد کے وی آئی پی گیٹ کو مریم صفدر صاحبہ مزار پر چادر چڑھانے سے پہلے اس بات کاجواب دو کہ قائداعظم نے اتنی محنت سے جو پاکستان کو آزاد کروایا تھا تو کیا تُمہارے باپ کو کرپشن کرکے پاکستان کا سارا پیسہ باہر لے جانے کا بھی لائسنس دیا تھا؟جیسے آپکی کی اپنی کہیں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے حفیظ سنٹر کو جلا ڈالا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے حفیظ سنٹر کو جلا ڈالا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »