لائم اوفلاہرٹی: آئرش زبان و ادب اور ثقافت کا علم بردار ناول نگار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائم اوفلاہرٹی: آئرش زبان و ادب اور ثقافت کا علم بردار ناول نگار ARYNewsUrdu

وہ نہ سخت دل تھا، نہ ہی لڑاکا۔ اس جیسے حسّاس طبع اور تخلیقی ذہن رکھنے والے نوجوان کے لیے جنگ ایک بھیانک خوب تھا۔ اس نے جنگ کے دوران تباہی اور ہلاکتیں دیکھی تھیں جس نے اس کے ذہن پر منفی اثرات مرتب کیے۔

1933ء میں اسے دماغی دورہ پڑا اور اس کا ایک سبب پہلی جنگِ عظیم کی تلخیاں بتائی جاتی ہیں۔ اوفلاہرٹی نے جنگ کے بعد اپنے وطن آئرلینڈ کو خیر باد کہہ کر امریکا ہجرت کی اور وہاں اسے مختصر عرصے کے لیے ہالی وڈ میں بھی کام کرنے کا موقع ملا۔ یہ ہجرت اس کی زندگی میں ایک خوش گوار تبدیلی کا ذریعہ بنی اور امریکا ہی میں اس کی ادبی زندگی کا صحیح معنوں میں آغاز ہوا۔ انگریزی زبان و ادب کے ساتھ ساتھ وہ اپنی مادری زبان میں بھی کہانیاں تخلیق کرتا...

1923 میں جب وہ 27 سال تھا تو اس کی پہلی شارٹ اسٹوری اور ایک ناول شایع ہوا۔ اس کے بعد اس کے متعدد ناول شایع ہوئے اور 1950ء میں آخری کہانی منظرِ عام پر آئی۔ وہ شاعری بھی کرتا تھا اور مرتے دم تک آئرش تہذیب و ثقافت اور زبان و ادب کا علم بردار رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواہ ممبران اسمبلی کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہخیبرپختونخواہ ممبران اسمبلی کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ وفد میں ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی محمود جان، وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی اور ایم پی ایز شامل PSCAsafecities KPKUpdates Thanks Respected CMShehbaz For This Amazing Gift To Nation. PSCAsafecities ❤️
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیو ں کو خصوصی مراعات دینے کا فیصلہپاکستانی حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کو وی وی آئی پی کا درجہ دلانے کیلئے خصوصی مالی اور غیر مالی مراعات اور پروٹوکول دینے کا فیصلہ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان حکومت اعلان کر دیا گیا۔سربراہی ملا حسن اخوند کے سپردافغانستان پر قبضے اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد آخر کار طالبان نے حکومت سازی کا ابتدائی عمل پور ا کر لیا اور اپنی حکومت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملا ھبتہ اللہ اخوندزادہ امیرالمومنین۔ملا حسن اخوند سربراہ۔افغان حکومت کا اعلان کر دیا گیاافغانستان پر قبضے اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد آخر کار طالبان نے حکومت سازی کا ابتدائی عمل پور ا کر لیا اور اپنی حکومت کا اعلان کر دیا۔ محمد قاسم نے دیکھا ہے کہ عمران خان اپنی مہمات میں ناکام رہتے رہیں گے اور مشکلات کا سامنا کریں گے کیونکہ ان کے پاس اللہ رب العزت کی مدد نہیں ہے۔ قاسم کے خواب سچ کیوں ہورہے ہیں؟ پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم کے خواب‘ تلاش کریں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا غیرملکیوں کیلئے نئے گرین اور فری لانسر ویزوں کا اعلانابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلئے نئے گرین اور فری لانسر ویزوں کا اعلان کردیا۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق گرین ویزا ہولڈرز کو آجر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا پنج شیر کو فتح کرنےکا دعویٰڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کا بھانجا اور اہم کمانڈر ہلاکطالبان نے آخری محاذ پنج شیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کر دیا ،جھڑپوں میں پنج شیر کی مقامی ملیشیا کا ترجمان فہیم دشتی اور مزاحتمی فورس کا اہم کمانڈرجنرل عبدالودود
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »