اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے گا ملا ہیبت اللہ کا نئی حکومت کو پیغام

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے گا، ملا ہیبت اللہ کا نئی حکومت کو پیغام

کابل: افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ نے اپنی نئی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ شرعی قانون کو برقرار رکھے۔

انہوں نے افغان عوام سے کہا کہ نئی قیادت پائیدار امن ، خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنائے گی جبکہ لوگوں کو ملک چھوڑنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ امارت اسلامی کو کسی کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ملا ہیبت اللہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں نظام اور ملک کو مضبوط بنانے میں سب حصہ لیں گے اور ہم اپنے جنگ زدہ ملک کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے: ملا ہیبت اللہ کا نئی حکومت کو پہلا پیغامتین سپر پاوروں کو شکت دینے والی سر زمین افغانستان اگر افغان طالبان اسلام تعلیمات کو فالو کر کے آگے بڑتھے ہیں تو دنیا میں کوئی نہیں جو اس کو ترقی کرنے سے روکے آج ملا ہیبت اللہ نے افغانستان کی نئی حکومت کو قبر سے پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کو جلد یا بدیر کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا پڑے گا: وزیراعظم عمران خانIndia will sooner or later have to give Kashmiris the right to self-determination: PM Imran Khan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن 7ستمبر کو کیا جائے گاکراچی : ساحل پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو سات ستمبر کو ہائی ٹائیڈ کے دوران بارج اور ٹگس کے ذریعے کھینچنے کی کوشش کی جائے گی، او یارو بزتی نئیں ہو گئی ؟؟؟ کب سے اس جہاز کو نکال رہے ہو ؟؟ کوئی لائق انجینئرنگ ٹیم نہیں آپکے پاس ؟؟ کہ سب نالائق لوگ ہی بھرتی کئے ہوئے ہیں ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو جن معاملات پر تشویش ہے ان کو حل کیا جائے گا، ذبیح اللہ مجاہدذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا کہ قومی حکومت کی تشکیل میں تمام فریقین کو شامل کیا جائے گا، نئی حکومت کا اعلان جلد ہوگا۔ Sir till yesterday Pakistan was saying they created Talibans
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے نظریات میں تبدیلی نہیں آئی، شرعی قوانین کی پاسداری کرتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہدخواہ پھر لے چلیں گونتا ناموبے۔۔۔۔۔ Nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبعلم بدفعلی کیس،مدعی کو دلائل دینے کاآخری موقعکینٹ کچہری لاہور میں طالب علم سے بدفعلی کرنے کے کیس میں عدالت نے مقدمے کے مدعی کو ضمانت میں دلائل دینے کا آخری موقع دے دیا ہے۔ SamaaTV اس مولوی کو الٹا لٹکانے کی بجاے یہ کیا تاریخ پہ تاریخ مولویوں کو سب کچھ معاف ہے بھائی۔یہ تو JUI کے بڑے لیڈر ہیں !
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »