وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ لاگو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ لاگو تفصیلات جانیے : DailyJang

وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

وفاقی نظامات تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جس کے مطابق مرد اساتذہ بھی جینز اور ٹی شرٹس نہیں پہن سکیں گے۔وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائدکردی گئی،مرد اساتذہ جینز اور ٹی شرٹس نہیں پہن سکتے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پردہ کرنے والی خواتین اساتذہ کو صاف ستھرا اسکارف اور حجاب پہننے کی تاکید کی گئی ہے۔لیکن مرد اساتذہ سردیوں میں گرم چادر اوڑھنے کا لطف نہیں اٹھاپائیں گے تاہم سردیوں میں مناسب ڈیزائن کے سویٹر، کوٹ اور جرسی پہن سکیں...

یہ بھی واضح کردیا گیا ہے کہ مرد اساتذہ شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ پہنیں گے۔ کلاس روم میں ٹیچنگ گاؤن اور لیبارٹری میں لیب کوٹ پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Appreciate PTI government

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی - ایکسپریس اردووفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کردیے گئے۔ Very Good Decision زبردست احتجاجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وسرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئےڈریس کوڈلاگووفاقی نظامت تعلیمات نے ایریا ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی ہے کہ ڈریس کوڈ پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔ پڑھئے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV afr12336 Wafaqi isLami TaLemat me Taher ashrafo ki TaLemat isLami se grez kare, afr12336 بہت سے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ محمد قاسم کے اتنے حامی کیوں ہیں؟ اور محمد قاسم کے خوابوں میں کیا خبر ہے کہ آپ اس کے خواب پھیلانے میں مصروف ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں 17 سال اور زائد عمر طلبہ کی کورونا ویکسینیشن شروعتعلیمی اداروں میں 17 سال اور زائد عمر طلبہ کی کورونا ویکسینیشن شروع EducationalInstitutes Students CoronavirusPandemic Karachi CoronaVaccine Vaccination 17years MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن کا طریقہ کار کیا ہوگا؟تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن مہم کے لیے طریقہ کار طے کرنے کے حوالے سے اجلاس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں مرد و خواتین اساتذہ پر بڑی پابندی عائداسلام آباد:سرکاری تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے اور مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔ یہی کہ جینز اور ٹائٹ پہننا الاؤڈ نہیں ہے مرد اساتذہ اور خواتین اساتذہ دونوں کو.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش این سی او سی نے افواہوں کی سختی سے تردید کردیThe closure of educational institutions, the NCOC strongly denied the rumors
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »