ملا ھبتہ اللہ اخوندزادہ امیرالمومنین۔ملا حسن اخوند سربراہ۔افغان حکومت کا اعلان کر دیا گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان پر قبضے اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد آخر کار طالبان نے حکومت سازی کا ابتدائی عمل پور ا کر لیا اور اپنی حکومت کا اعلان کر دیا۔

کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ملا ھبتہ اللہ اخوندزادہ امیرالمومنین ہوں گے، حکومت کی رہنمائی اور سرپرستی کریں گے جبکہ مشاورت سے کئے گئے فیصلے کے بعدحکومت کی عبوری سربراہی کا قرعہ ملا محمد حسن اخوند کے نام نکلا۔ ملا عبدالغنی برادر نائب صدر ہونگے۔کابینہ کے حوالے سے کئے گئے فیصلے کے مطابق ملا یعقوب مجاہد وزیردفاع،سراج الدین حقانی وزیرداخلہ اورملا امیر خان متقی وزیرخارجہ ہونگے۔ہدایت اللہ بدری وزیرخزانہ ہونگے ۔ قاری دین محمد حنیف قائم مقام وزیر اقتصادی...

مزید تفصیل کے مطابق افغان حکومت میں ملا خیراللہ خیر خواہ کو وزیر اطلاعات کا عہدہ دیا گیا ہے۔ ملا ہدایت اللہ وزیر ماحولیات ہوں گے۔ نور محمد ثاقب وزارت حج و اوقاف، عبد الحکیم شرعی وزیر قانون ہوں گے جبکہ عباس استانکزئی کو قائم مقام ڈپٹی وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ ملا عبد المنان فوائد و اعمال، نور اللہ نوری وزیر سرحدی امور و قبائل ، یونس اخونزادہ انٹیلی جنس، ملا عبد المنان فوائد و اعمال، شیخ نور اللہ منیر سرپست وزیر...

پریس کانفرنس میں ذبیح اللہ مجاہدنے کہاطالبان میں تمام علاقوں، تمام زبانوں اور تمام قبائل اور گروہوں کے لوگ موجود ہیں، سب کی نمائندگی ہے۔ ہر فرد اس ملک کا نمائندہ ہے۔ ہمارے درمیان کوئی تفریق موجود نہیں ہے۔ سب کے ساتھ یکساں اور برابری کا سلوک ہوگا۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کی پنج شیر یا افغانستان میں مداخلت افواہ اور پروپیگنڈا ہے۔ ہم نے 20 سال دنیا کی سپرپاور کے قبضے کے خلاف جدوجہد کی ہے، کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔پنج شیر میں امن ہے، جنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کسی کو صورتحال خراب کرنے...

قبل ازیں غیرملکی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہاتھا کہ ان کے نظریات میں تبدیلی نہیں آئی، شرعی قوانین کی پاسداری کرتے ہیں، توقع نہیں تھی کابل کا کنٹرول اتنی جلدی حاصل ہو جائے گا۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں اتنی جلدی حکومت بنانے کیلئے تیارنہیں تھے، اس لیے کچھ دیر ہورہی ہے، نئی حکومت کی تشکیل کے بعد شہریوں کو احتجاج کا بھی حق حاصل ہو گا۔طالبان ترجمان نے مزید کہا کہ ان کا کوئی رکن کسی کے گھر میں داخل نہیں ہوا، خواتین کو طالبان سے مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محمد قاسم نے دیکھا ہے کہ عمران خان اپنی مہمات میں ناکام رہتے رہیں گے اور مشکلات کا سامنا کریں گے کیونکہ ان کے پاس اللہ رب العزت کی مدد نہیں ہے۔ قاسم کے خواب سچ کیوں ہورہے ہیں؟ پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم کے خواب‘ تلاش کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گولڈ میڈل جیتنے پر پنجاب حکومت کا انعام بٹ کے لیے انعامی رقم کا اعلانگولڈ میڈل جیتنے پر پنجاب حکومت کا انعام بٹ کے لیے انعامی رقم کا اعلان ARYNewsUrdu A good Step 💯 Bs ab mil b jae Bechare ko 😁 Good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا، ملا حسن اخوند سربراہ ہوں گے🇮🇱🇧🇷👏 May Allah help you all along Nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان نے پنجشیر میں عام معافی کا اعلان کر دیاافغان طالبان نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں امن کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاLanat beshumar Congratulations to all teams who will play against Pakistan because they have already won their one match against Pakistan ❣️ اک ملاقات ضروری۔۔۔۔۔زندہ رھنے کیلیئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے تاریخی جدہ کے از سر نو بحالی منصوبے کا اعلان کر دیاسعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے تاریخی جدہ احیائے نو پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق منصوبے کے تحت اسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت اعلان کر دیا گیا۔سربراہی ملا حسن اخوند کے سپردافغانستان پر قبضے اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد آخر کار طالبان نے حکومت سازی کا ابتدائی عمل پور ا کر لیا اور اپنی حکومت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »