لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دراندازی، خاتون زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی دراندازی، خاتون زخمی ARYNewsUrdu

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے کھوئی رتہ سیکٹر پرجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پر فائرنگ کی جس میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مؤثر جوابی کارروائی کی جس میں دشمن کی کئی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

یاد رہے کہ بھارتی فوج نے پانچ اگست کے روز تتہ پانی سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی اور مقامی آبادی کو نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں دفتر خارجہ نے دراندازی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور پر طلب کیا تھا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے گاؤں فتح پور کی رہائشی 18 سال کی لڑکی شہید ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) خطے میں امن کو برباد کی راہ پر نکلنے والا بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ سے باز نہ آیا، فائرنگ کی زد میں آ کر خاتون زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ناقص کاکردگی اور عوامی شکایات پر 2 ایس ایچ او لائن حاضرترجمان کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانا راوی روڈ جاوید اقبال اور ایس ایچ او تھانا چوہنگ زبیر کو لائن حاضر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اور دیگر چینی ایپ بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن ہے، لوگ کہتے ہیں چین اور روس انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، اوباما نے انتخابات کی شفافیت کے لیے کچھ نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائنامریکا: ٹک ٹاک اور دیگر ایپس بند کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن US TikTok Apps Banned DonaldTrump Deadline September StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) خطے میں امن کو برباد کی راہ پر نکلنے والا بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ سے باز نہ آیا، فائرنگ کی زد میں آ کر خاتون زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دانستہ طور پر شہری آباد کو نشانہ بنایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »