لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے کھوئی رٹہ سیکٹر پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے فائرنگ کے بعد پاک فوج نے موثر جوابی دیا اور بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ بھارتی سفارتکار کا بتایا گیا کہ شہری آبادیوں کو دانستہ نشانہ بنانا انتہائی قابل افسوس، انسانی عظمت ووقار، عالمی انسانی حقوق اور بین الاقوامی انسانی قوانین کے صریحاً منافی ہے۔ بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی ان خلاف ورزیوں سے علاقائی امن و سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں جس کا نتیجہ سٹرٹیجک غلطی کی صورت نکل سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی سفارتکار کو آگاہ کیا گیا کہ ایل او سی پر کشیدگی میں اضافے سے بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مظالم سے عالمی توجہ ہٹا نہیں سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب نے ایران پر اسلحہ کے حصول پر پابندی میں توسیع کی حمایت کی ہے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریبپاکستان کی 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں، اور 21،21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایت Iran USSanctions SaudiArabia IranUsTension ArmsEmbargo Support Extend Iran HassanRouhani JZarif SecPompeo StateDept KingSalman KSAMOFA KSAPermanentGVA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبوزیرِاعلیٰ اور گورنر سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری Read More : Newsonepk HappyBirthdayDearPakistan IndependenceDay PakistanZindabad 14AugustAzadiDay Azadimubarak LongLivePakistan MuhammadAliJinnah QuaideAzam MyPakistan AzadPakistan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خواتین کی طرح پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردونوجوان نے خطرناک اور منفرد انداز میں موٹرسائیکل چلائی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »