مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں مزار قائد پر اعزازی گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور مشتاق احمد تھے۔

لاہور میں مزار اقبال پر بھی گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، مزار اقبال پر پاک فوج کے دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے، پاک فوج کے دستے نے رینجرز کی جگہ لی ہے، جنرل آفیسر کمانڈنگ لاہور تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔لاہور میں یوم آزادی پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا، محفوظ شہید گیریژن میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے 21 توپوں کی سلامی پیش کی۔

کوئٹہ میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا، کوئٹہ میں یوم آزادی کی مناسبت سے مرکزی تقریب بلوچستان اسمبلی میں ہوگی، تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ہوں گے، تقریب میں وزرا، اراکین اسمبلی اور دیگر حکام شرکت کریں گے، بلوچستان اسمبلی میں تلاوت کلام پاک کے بعد 2 منٹ کی خاموشی ہوگی، جس کے بعد پرچم کشائی ہوگی۔خیال رہے کہ آج ملک بھر میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات شروع ہو گئی...

کراچی میں مزار قائد کے احاطے اور اطراف میں ڈرون کیمرہ اڑانے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ڈی آئی جی سیکورٹی سروسز نے کہا ہے کہ مزار کے احاطے اور اطراف میں ڈرون نہ اڑایا جائے، اڑنے والے ڈرون کیمرے کو گرا دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جشن آزادی :مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جشن آزادی:مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہداء تحریک پاکستان اور جناح : میں نے مزار قائد پر کیا دیکھا؟یومِ آزادی کے موقع پر اعجاز الامین کی خصوصی تحریر آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جشن یوم آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »