انوشے عباسی “پریم گلی” میں مرکزی کردار نبھائیں گی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ اور ماڈل انوشے عباسی نے نئے روم کام ڈرامہ”پریم گلی “میں جلوہ گر ہونے کی تیاری مکمل کرلی۔

Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 33 mins agoپریم گلی ایک جدید دور کی عشق و محبت کی کہانی ہے، یہ ایک ایسی گلی ہے جہاں لوگ ایک خاندان کی طرح رہتے، ہنستے، اور لڑتے ہیں، ڈرامے میں انوشے عباسی کو فری کے کردار میں دکھایا گیا ہے، جو کہ اس گلی کی میں ایک سیلون چلارہی ہے اور سب ہی اس سے محبت کرتے ہیں۔

ڈرامے سے متعلق بات کرتے ہوئے انوشے عباسی کا کہنا تھا کہ یقینا آپ سب بھی مجھے اس ڈرامے میں دیکھ کر بہت ہنسیں گے، کیوں کہ میری تو خود اپنی ہنسی نہیں رکتی تھی۔ ڈرامے کے ٹیزر کے پہلے سیٹ سے ہی محبت اور توانائی سے بھرپور خوشگوار زندگی کا پتہ ملتا ہے، ڈرامے کا مقصدمعاشرے کے مسائل کو ہلکے پھلکے مزاح کیساتھ اجاگر کرنا ہے۔

معروف اداکارہ فرحان سعید اور سہیل علی ابڑو کے مدمقابل اداکاری کے جوہر دکھائیں گی، متوقع ڈرامہ اے آر وائی ڈیجیٹل سے 17اگست سے پیش کیا جائے گا۔ ڈرامے کی ہدایات آنگن کے ہدایت کار قاسم علی مرید نے دیں ہیں، جبکہ کہانی رانجھا رانجھا کردی سے شہرت پانے والی فائزہ افتخار نے تحریر کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیپی برتھ ڈے پاکستان، حمزہ علی عباسی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک اداکار انجن التان دوزیاتان کے جلد دورہ پاکستان کا امکان خوشخبری آگئیانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامے ” ارتغرل “ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ” انگین آلتان دوزیاتان “ پہلے بھی پاکستان آنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی آج جوش و خروش سے منایا جا رہا ہےنگر نگر ،گلی گلی سبز ہلالی پرچموں اور ہری جھنڈیوں کی بہارچھائی ہوئی ہے، جشن آزادی کے حوالے سے کئی شہروں میں چراغاں اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی جدوجہد انصاف پر مبنی ہے، شیریں مزاریاسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیری مزاری نے کہا کہ بھارتی جبر کو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تن تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا، شیریں مزاریاسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیری مزاری نے کہا کہ بھارتی جبر کو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا، بجلی سستی ہوجائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردونئے معاہدوں سے بجلی کی پیداواری لاگت اور سرکلر قرضوں میں کمی آئے گی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »