لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی پابندی۔ مسلمانوں نے حل نکال لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتہا پسند ہندوؤں نے بھارتی مسلمانوں کیلئے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی ادائیگی مشکل بنا دی تو مسلمانوں نے بھی اسکااحسان حل نکال لیا۔

Share

انتہا پسند ہندوؤں نے بھارتی مسلمانوں کیلئے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی ادائیگی مشکل بنا دی تو مسلمانوں نے بھی اسکااحسان حل نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی شہر کی بیشتر مساجد نے نما ز فجر کے وقت لاؤڈاسپیکر کا استعمال ترک کردیا ہے لیکن انہوں نے اب سڑک پر کھڑے ہوکر باجماعت اذان دینا شروع کردی ہے ۔

واضح رہے کہ ہندو انتہا پسند رہنما راج ٹھاکرے نے لاؤڈاسپیکر پر اذان دینے کے معاملے میں اشتعال انگیزی کرتے ہوئے 3 مئی تک مساجد سے لاؤڈاسپیکر کو ہٹانے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ مساجد سے لاؤڈاسپیکر نا ہٹانے کی صورت میں راج ٹھاکرے نے مساجد کے سامنے ہنومان چالیسہ بجانے کی بھی دھمکی دی تھی جس پر ممبئی کی 72 فیصد مساجد نے فجر کی اذان کے وقت لاؤڈاسپیکر کی آواز کو از خود کم کر لیا ہے اور بیشتر مساجد نے فجر کی اذان لاؤڈاسپیکر پر دینے کا سلسلہ بند کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیاسبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ That's very good news, to be proud being a Muslim. اللّہ اکبر ❤️❤️ یہ میرے ٹیکس کا پیسہ ہے میں مقصود چپڑاسی اور اسکے خاندان کو کبھی اجازت نہیں دیتا کہ وہ میرے پیسے سے عمرہ کریں میں کبھی بھی انکو معاف نہیں کروں گا۔ امپورٹڈ۔حکومت۔نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیابھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا شکرقائم ہوتاہےصبرپرصبرکی بنیادکمزورہوتوشکرکی عمارت قائم نہیں ہوسکتی- طہارۃ_القلوب TahirulQadri MinhajulQuran Mola qabool farmai or in ki is kawash k badly tamam musalmano per apni rehmat farmai Ameen
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مارشل آرٹس کیٹیگری میں پاکستان نے بھارت اور چین کے ریکارڈ اپنے نام کرلیے - ایکسپریس اردوگنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردیں او سو نائیس ماشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے این پی نے وزیراعظم کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لیسرکاری سطح پر عمرے کی ادائیگی ہماری روایات نہیں، عمرے کی ادائیگی کی دعوت دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں: امیر حیدر ہوتی روزے دارو تے اللہ دے پیاریو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہو کیا رہا ہے. عمرے پر جا رہے ہیں کہ چوروں کی پلاننگ پاکستان کو لوٹنے کی کر رہے ہیں 900 chohey kaa billi hajj ko chlii Ye hmrey pesy ka k umrah ko jaa rhy h... Imported_Hakoomat_Namanzoor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف بھارتی سماجی شخصیت نے اسلام قبول کر لیا08:57 AM, 27 Apr, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت اور سپیکر  صابری مالا نے اسلام قبول کر لیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حافظ آباد: ایک سگریٹ نے 60 ایکڑ پر تیار کھڑی فصل جلا دیفصل میں آگ نامعلوم شخص کے جلتی سگریٹ پھینکنے سے لگی: ریسکیو حکام مزید پڑھیں :GeoNews WheatCrop Allah Maaf Kare Hakumat ko chahaye k Pakistan me secgret ko khatam kia jaye sari factory band ki jaye aur bachny aur kharedny walo ko saza di jaye phr Pakistan taraki kary ga. روزانہ صبح صبح نیوز چینل لگاؤ تو عدالت میں پہلا کیس شریف خاندان کے افراد کا چل رہا ہوتا ہے۔خاص کر لاہور ہائیکورٹ بہت جلد انہیں انصاف فراہم کرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »