جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی؟اہم خبر سامنے آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی؟اہم خبر سامنے آ گئی

جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کا نام شاری بلوچ تھا جو کہ ضلع کچ کے ایک سکول میں بطور ٹیچر کام کرتی تھی،شاری بلوچ نے سال 2014 میں بی ایڈ کی ڈگری حاصل کی جس کے بعد سال 2018 میں ایم ایڈ مکمل کیا اور بلوچستان یونیورسٹی سے زولوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔اسکے علاوہ خاتون نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تربت کیمپس سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی تھی۔

شاری بلوچ ایک شادی شدہ خاتون تھی جس کے 2 بچے بھی تھے جبکہ اس کے شوہر شعبے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔اس کے والد ایک سرکاری ایجنسی میں بطور ڈائریکٹر خدمات انجام دیتے تھے بعد ازاں ان کے والد تین سال تک ضلع کونسل کے رکن رہے۔ اسکے علاوہ شاری کے بہنوئی بھی ایک لیکچرر ہیں جبکہ اس کے ماموں میں سے ایک مصنف، ایک سابق پروفیسر، اور انسانی حقوق کے کارکن ہیں،اس سے ثابت ہوتا ہے کہ شاری کا تعلق ایک مستحکم اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اور پرامن خاندان سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی میں دھماکا خودکش ہوسکتا ہے: کراچی پولیس چیفابتدائی اطلاعات کے مطابق برقع پوش خاتون ملوث ہوسکتی ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں: کراچی پولیس چیف مزید جانیے: GeoNews karachiBlast MunizaeJahangir برقع پوش تو مرد بھی ہو سکتا ہے اس میں بھی جیو نیوز کے دہشگرد سپورٹر ہو سکتے ہیں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکےکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیفوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سفید ہائی ایس وین جامعہ کراچی کے متعلقہ شعبہ کی طرف آرہی ہے استغفراللہ اللہ تعالی ملک پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان کو امن کا گہوارا بنائے عمران خان کی خکومت میں یہ سب کیوں نہیں تھے اب کیوں ہےبہت بڑا سوال ہےاس موجودہ خکومت کے لیئےکیونکہ انکو معلوم ہےکہ یہ بکاو اور بذدل لوگوں کی خکومت ہے یہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں یا یہ بھی انہی پارٹیز کی مشترکہ سازش ہےپاکستان اور عوام کے خلاف کیا امریکہ سے یہ ڈھیل بھی کی ہے Security issues , suicide 💣 female university 🛍️,, inside attack during moment very clearly ,hit point back ,KarachiBlast ,Sindhpolice ,, zero work.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا، خاتون نے کیا، راجہ عمر خطابجامعہ کراچی میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا، خاتون نے کیا، راجہ عمر خطاب ARYNewsUrdu Is hansty khailty mulk ko aag main kis ny dhakaila? OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیکراچی یونیورسٹی میں خاتون خودکش بمبار کی جانب سے چینی باشندوں کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ 🙏😓
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا کیسے ہوا؟عینی شاہد نے انکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی : جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے کے عینی شاہد نے بتایا کہ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ معمول کےمطابق کلاس لینے آرہے تھے، دھماکا ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹوٹ کے قریب وین میں دھماکا،4 افراد جاں بحقدھماکے میں دو غیرملکی خواتین بھی جاں بحق ہوئی ہیں، ریسکیو ذرائع ، امکان ہے کہ یہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن We want Free Balochistan and we are fighting for Free Balochistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »