حافظ آباد: ایک سگریٹ نے 60 ایکڑ پر تیار کھڑی فصل جلا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فصل میں آگ نامعلوم شخص کے جلتی سگریٹ پھینکنے سے لگی: ریسکیو حکام مزید پڑھیں :GeoNews WheatCrop

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ایک سگریٹ نے 60 ایکڑ پر تیار کھڑی فصل جلا ڈالی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے گاؤں میں 60 ایکڑ پر گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی جس سے تمام فصل تباہ ہو گئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بجوات سیکٹر سیالکوٹ میں کُل 77 ایکڑ پر گندم کی کھڑی فصل کو آگ لگ گئی تھی۔بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف نے سیالکوٹ میں گندم کی فصل جلنے پر متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

begherat

روزانہ صبح صبح نیوز چینل لگاؤ تو عدالت میں پہلا کیس شریف خاندان کے افراد کا چل رہا ہوتا ہے۔خاص کر لاہور ہائیکورٹ بہت جلد انہیں انصاف فراہم کرتا ہے

Hakumat ko chahaye k Pakistan me secgret ko khatam kia jaye sari factory band ki jaye aur bachny aur kharedny walo ko saza di jaye phr Pakistan taraki kary ga.

Allah Maaf Kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ڈیزل کی قلت سے گندم کی فصل متاثر ہونے کا امکانپنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈیزل کی قلت کے باعث گندم کے فصل کی کٹائی اور خریف کے فصلوں کی بوائی کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں کسان ڈیزل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیان نہیں ایک تلخ حقیقت... - Urdu Blogs | ARY Newsجس خاتون نے شوبز کو بیس سال دیے اور انہوں نے کام کے دوران عزت کو ترجیح دی، ان کی ایک بات پر لوگوں نے ان کے خلاف سخت زبان استعمال کی۔ عمران خان نے جس طرح سے مزار میں سجدہ کیا شرک کی ایک بڑی شکل ہے اور جب تک وہ اس عمل پر اللہ سبحانہ وتعالی سے توبہ نہیں کرتے وہ کامیاب نہیں ہوگا۔ محمد قاسم کو جولائی 2018 میں اس کے خواب میں یہ دکھایا گیا تھا۔ PMIK In Qasim Dreams -
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ یورپ: پاکستان ہاکی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 3-5 سے شکست دے دیپاکستان کی جانب سے رضوان نے 3، مبشر اور اعجاز نے ایک ایک گول کیا good job Kaptaan ki nahusat khatum . Great job, team Pakistan!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی فرانسیسی صدر میکرون کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادشاہ سلمان کی فرانسیسی صدر میکرون کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد SaudiArabia France KingSalman EmmanuelMacron Elections President Congratulate KingSalman EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس نے خاتون کی دونوں ٹانگیں توڑ دیں، 5 اہلکار معطلگلشن سرجانی فیز ٹو میں پولیس موبائل خاتون پر چڑھا دینے ایک خاتون کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں، پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پرخاتون پر موبائل چڑھادی Astaghfurullah Sad پھر شروع ہو گیا کام یہ ہی چاتے تھے سب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کو وراثت میں زرعی زمین ملی تو اس میں سرنگ کھودنا شروع کردی لیکن یہ کام کیوں کر رہا ہے؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سرنگ کھودنا ایک انتہائی کٹھن کام ہے جو کوئی شخص انتہائی مجبوری کے عالم میں ہی کرے گا مگر انٹرنیٹ پر ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے کسی نے کہا غداروں کا دور آگیا ہے تو چھپے خزانے بھی مل سکتے ہیں۔۔ 😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »