ق لیگ کے 10 ارکان ڈی سیٹ ؟ حکمران اتحاد نے حکمت عملی تیار کرلی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:44 PM, 25 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پارٹی سربراہ کے فیصلے کی خلاف ورزی پر ق لیگ کے ڈی سیٹ ہونے والے 10 ارکان کی نشستوں پر حکمران اتحاد نے حکمت

لاہور : پارٹی سربراہ کے فیصلے کی خلاف ورزی پر ق لیگ کے ڈی سیٹ ہونے والے 10 ارکان کی نشستوں پر حکمران اتحاد نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ پارٹی سربراہ کے فیصلے کے خلاف ووٹ کرنے پر ق لیگ کے ارکان اسمبلی کےسیٹ کھونے کا خدشہ ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق حکمران اتحاد ق کے ارکان اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے پر ون ٹائم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے تیار ہوگیا ہے۔ پارٹی سربراہ کے اختیار کو تسلیم کیا گیا تو ق لیگ کے 10 ارکان اسمبلی ڈی سیٹ ہوجائیں گے۔ جنرل نشستوں پرضمنی انتخاب کی صورت میں حکمران اپنے امیدوار کھڑے نہیں کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے ہرامیدوارکی سپورٹ کی جائے گی جن ارکان ا سمبلی پرڈی سیٹ ہونے کے خدشات منڈلارہے ہیں وہ پریشان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کا بڑا اقداموزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد پنجاب کی سیاسی صورتحال میں بھونچال آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر کا آئین کے خلاف بات کرنا ان کے عہدے کے خلاف ہو گا: حامد خانصدر مملکت بتا دیں کہ آئین میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں لکھا ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار کی جیو پاکستان میں گفتگو آج تک صدر صاحب نے کوئی کام عہدے کے مطابق کیا ھے جو اب کریں گے سر کیوں اس عمر میں رسوا ہونے کے لیے پی ٹی ای وچ فیر وڑ گئے تسی مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ن لیگ اور ش لیگ کیلئے موجودہ صورتحال 100 پیاز 100 چھترکھانےکے مترادف ہے‘بیگم صفدر اعوان کی گالم گلوچ بریگیڈ میدانِ عمل میں نکل آئی ہے: رہنما پی ٹی آئی Tm ko b جو چھتر پی ٹی آئی والوں کو پڑ رہے ہیں وہ کیا ہیں اور تم لوگوں کے ساتھ ادارے اور ریٹائرڈ فوجی لگے ہوے ہیں ان کہ شہ پہ بکواس کرتے رہتے ہو اپنی زبانوں کو لگام دو کتوں کے آگے ڈالنے کے قابل ہیں تم لوگوں کی زبانیں بے ہدایتے 25مئی کو جلوسی ایک درجن بندوں کی اور بڑھکیں نوازشریف شہبازشریف لیول کی۔۔بڑے وڈے لیول کے بے شرم بو ۔۔ Fayazchohanpti
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کے ووٹ کیوں مسترد ہوئے؟ قمر زمان کائرہ نے بڑا بیان دیدیاپیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں گنجائش نہیں، ہم عدالتی فیصلےکااحترام کرتے ہیں،عمران خان جھوٹ کواتنی باردہراتےہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان10:51 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے ۔ فیصلہ صرف کل کے میچ کا مین آف دی میچ آج اپنا ایوارڈ لینے سپریم کورٹ نہیں گیا 😉🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی ناکامی کے اسبابآج سے چند ماہ قبل مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت تصور کی جاتی تھی۔فروری میں جب پی ڈی ایم کے اکابرین... Zaroort nh haiii ارے ایسی خبریں مت دو ورنہ یہ بھگوڑن جیو نیوز کے اشتہارات پر پابندی لگا دیگی ۔ 🤣🤣🤣 ASBAB NAKAMI MUSLIM LEAGUE
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »