قوم پرست جماعت کے کارکن بلال کاکا کا قتل: حیدرآباد کے بعد کراچی میں بھی لسانی کشیدگی، ہنگامہ آرائی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلال کاکا: قوم پرست جماعت کے کارکن کی ہلاکت پر حیدرآباد کے بعد کراچی میں بھی کشیدگی

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں 12 جولائی کی شب یہ واقعہ پیش آیا جب ہوٹل پر کھانا کھانے کے دوران نوجوانوں اور ہوٹل انتظامیہ میں تصادم ہو گیا۔

وہاں موجود بلال کے دوست سرفراز عرف جانی سنجرانی، عمران خان، ذیشان جمالی، وقار پاٹولی نے بتایا کہ وہ رات کو سلاطین ہوٹل پر کھانا کھانے گئے تھے جہاں وہ کھانا کھا رہے تھے کہ ایک ویٹر نجیار نے بدتمیزی کی۔ ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل موجود تھی اور کوئی کارروائی نہیں کی جس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر بعض ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سہون، نوابشاہ، قاسم آباد، حیدرآباد اور ٹنڈو محمد خان میں نوجوان پشتون دکانداروں کی دکانیں بند کرا رہے ہیں۔ جام شورو اور کوٹڑی میں صورتحال اس وقت کشیدہ ہو گئی جب ہوٹلوں میں توڑ پھوڑ کی گئی اور فائرنگ میں قوم پرست جماعتوں کے پانچ کارکن زخمی ہوئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر بھی بلال کاکا کے قتل اور افغان تارکین وطن کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ تاہم صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے دوستی اور بھائی چارے کے پیغام شیئر کیے...

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی نے لکھا کہ حیدرآباد میں ایک جوان کو قتل کیا گیا ہے اور اس کی آڑ میں ایک طبقہ پوری پشتون قوم کو مورد الزام ٹہرا رہا ہے ہم امن پسند قوم ہیں، مرنے والے نے اگر زبردستی بھی کسی سے کچھ لینے کی کوشش کی ہے تب بھی قتل کرنا کسی طرح جائز نہیں۔ قانون کا احترام نہیں ہو گا تو معاشرے میں بگاڑ ہی ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistani kabi be taraqi karega!?

GoAfghaniGo

مجھے افسوس اس بات کا ھے کی پاکستان کی قانونی ادارے اور صوبہ سندھ کی حکمران جماعت ابھی تک خاموش تماشا دیکھ رھی ھے

پاکستان کمزوروں کے لئے جہنم اور طاقتوروں کے لیے کھل کر کھیلنے کا میدان ہے، اسمیں علاقایت یا لسانیت کی کوئی تفریق نہیں۔۔

Expel the afghanis from Sindh

خفیہ قوتوں کا خونی کھیل شروع ہونے جارہا ہے ، تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ اس بار جانے یا انجانے میں کسی بھی سازش کا حصّہ نا بنیں ، ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں اور یہی ہماری پہچان ہے ، لسانیت اور قومیت کی طرف بلانے والوں پر اللّٰہ اور اسکے رسولﷺ کی لعنت ، پاکستان زندہ آباد

Sangrisaeed اسوقت افغانی دہشتگرد سہراب گوٹھ میں اندرون سندھ جانے والی گاڑیوں کو روک کر سندھیوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں یہ افغانی یتیم تیس برس سے سندھیوں نے انکو برداشت کیا ہے آج یہ ہمارے خون کے پیاسے ہوگئے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ ان افغانی پناہ گزینوں کو اپنےملک واپس بھیجا جائے ہر حال میں

Establishment game executed by Zardari

بھائی یہ کاکا غنڈہ بدماش تھا جسے پٹھانوں نے صحیح سبق پڑاھایا

دو بندوں کی لڑائی میں ایک قتل ہوا تو اس کی انکوائری پولیس اور عدالت کریں گی اور مجرم کو سزا دی جائے گی نہ کے یہ کہ دونوں بندوں کہ اپنی قومیں اٹھ کر خود کروائی کرے گی پھر تو یہ جنگل کا قانون بن گیا

قوم پرست جماعت کا کارکن نہیں ، عام سندھی تھا جسے دہشتگرد افغانیوں نے سرعام قتل کر دیا۔

سندھ افغانستان بن چکا ہے

کسی بھی پارٹی کا نا حق قتل نہیں ہونا چاہیے ۔ہم اس کی مزاحمت کرتے ہیں ۔

ایک چور ڈاکو کو سیاسی کارکن مت بناو

He was bhatta khor badmash. He gt wht he deservd

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سوات کے سیاحتی علاقے میں گاڑی کھائی میں گر گئی11 افراد جاں بحقسوات کے سیاحتی علاقے گبین جبہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ So sad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ - ایکسپریس اردولوڈنگ ان لوڈنگ کے مقامات پر کئی فٹ پانی جمع ہے جس کے باعث ترسیل میں رکاوٹ ہے، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: مارکیٹوں کے اوقات میں توسیع میں مزید رعایتپنجاب حکومت نے بازار رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں مزید ایک ہفتے کی رعایت دے دی: نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ہل پارک کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ریسکیو آپریشن جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ہل پارک کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ہے ، ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے میں مصروف  ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال کر پکانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبند اسکول کی عمارت کے کچن سے ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی مزید پڑھیے: expressnews I have seen video ya Allah zalmo ko tabha o barbad kr de ameen اللہ معاف کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »