قومی وثقافتی اقدار سے جوڑنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی وثقافتی اقدار سے جوڑنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ Parliamenthouse Sadiqsanjrani Name Politics

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اس سلسلہ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھ دیا، خط میں انہوں نے لکھا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے نئے نام تجویز کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خط کے متن میں لکھا گیا کہ پارلیمانی کمیٹی میں سینیٹر شبلی فراز، تاج حیدر،عرفان صدیقی اور منظور کاکڑ کے نام سینیٹ سے تجویز کیے گئے ہیں، پارلیمانی کمیٹی کے لئے قومی اسمبلی کے اراکین کے نام تجویز کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رابطہ کمیٹی کا ٹرانسپورٹرز سے کرائے کم کرنے کا مطالبہرابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کریں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے انٹونی بلنکن کو خط لکھا دیاخط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: شواہد سامنے آچکے حملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی، رانا ثناکا دعویٰمختلف علاقوں میں کارروائیاں کرنے سے پہلے خواتین کا گروہ حالات دیکھنے جاتا تھا، عمران نے انکی ایک سال تک تربیت کی، فتنہ و فساد کیلئے تیار کیا: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں: ارکان اسمبلی کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا.شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا. مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan ShahbazSharif Iran President innaugration Electricity PakPMO MoIB_Official PakinIran IRIMFA_EN CMShehbaz BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہکرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »