پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے انٹونی بلنکن کو خط لکھا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ خط میں سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر اظہار تشویش کیا گیا جبکہ آزادی اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی پر کسی خلاف ورزی کی تحقیقات کرانے پر زور بھی دیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ کو خط بھیجنے میں پاک پیک تنظیم نے کردار ادا کیا، پاک پیک نے کچھ عرصہ پہلے لابنگ بھی کی تھی۔.

اس کے علاوہ خط میں سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر اظہار تشویش کیا گیا جبکہ آزادی اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی پر کسی خلاف ورزی کی تحقیقات کرانے پر زور بھی دیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ کو خط بھیجنے میں پاک پیک تنظیم نے کردار ادا کیا، پاک پیک نے کچھ عرصہ پہلے لابنگ بھی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیابنگلادیش اور سری لنکا نے پی سی بی کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی عائداسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی لگادی گئی ،میڈیا کے نمائندوں کو کورٹ میں جانے سے روک دیا گیا،میڈیا پر مقدمات کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوادچودھری کی اہلیہ نے عمران خان سے بڑا شکوہ کردیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو 31 مئی تک کسی کیس میں گرفتار نہ کیاجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم11:49 AM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 31 مئی تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران حکومت کا تحریک انصاف کو الٹی میٹمانٹیلی جنس رپورٹ اور جیو فینسنگ کے مطابق دہشتگرد زمان پارک میں ہیں، پی ٹی آئی نے دہشت گرد حوالے نہ کیے تو قانون حرکت میں آئے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »