قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار فتح سے پوری

قوم کے دل جیت لئے، روایتی حریف بھارت کےلئے کل عبرتناک دن تھا، قومی کھلاڑیوں نے اجتماعی طور پر محنت کر کے ٹیم کو کامیابی دلائی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد رضوان اور بابر اعظم نے 152 رنز کی ناقابل شکست شراکت بناکر پاکستان کو بھارت کیخلاف 10 وکٹ سے تاریخی فتح دلائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fazooliyat .... Pakistan jeeta uski qarar dad ki kiya zrorat ? bysharmi ki had hy qanoon sazi to hoti nae in sa

بغیرتوں حرامزادوں شرم کرو کبھی ختم نبوت ناموس رسالت کیلئے بھی قرار داد پیش کی اور منظور ڈوب کہ مر جاؤ یہودیوں قادیانیوں کے اعجنٹوں

اس خوشی میں پورے ملک میں ایک چھٹی تو بنتی ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انشاءاللہ بھارت سے ضرورجیتیں گے، وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے پُرامیداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان پاک بھارت ٹاکرے پر قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاانشا اللہ بھارت سے ضرورجیتیں گے۔ لو جی ہوگیا فیصلہ Awam sarrko phr our apko cricket k parry hein wah g wah.... gharib ro rahy hein or apko parwah nhi.... jo wade kiye aik bhi nhi nibaya.... na pm house say univeristy... blky education free k bajayr semester fee mein bhi izafa koi aik sector to chory Khuda kly Inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انشاءاللہ بھارت سے ضرورجیتیں گے وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے پُرامیدانشاءاللہ بھارت سے ضرورجیتیں گے، وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے پُرامید PMImranKhan PakistanCricket T20WorldCup MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے: شعیب اخترقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے، گرین کیپس کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت،رمیز راجہ سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز کی قومی ٹیم کو مبارکبادCongratulations 🎉 to all on this superb victory ❤❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف جیت،بابراعظم کا قومی ٹیم کو اہم مشورہپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے کھلاڑی کو بھارت کے خلاف فتح کے باوجود کارکردگی کا تسلسل جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے SamaaTV T20WorldCup KashifK73954227 follow back
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »