بھارت کو شکست: کشمیری شہری نے ٹی وی چُوم لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد کشمیری شہری نے کپتان بابر اعظم کو ٹی وی پر دیکھ کر اسکرین ہی چُوم لی۔ مزید جانیے: DailyJang

بھارت کی شکست پر جہاں پاکستانی عوام خوش ہے تو وہیں مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھی خوشی کی انتہا نہیں ہے۔

ایسے میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کشمیر اردو اکاؤنٹ کی جانب سے کشمیری شہری کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ کشمیری شخص کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا کہ ’بھارت میں ٹی وی توڑے جا رہے ہیں مگر کشمیر میں لوگ پاکستان کی جیت کی خوشی میں اپنے ٹی وی چوم رہے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ھے انڈیا کےخلاف کرکٹ براۓ فروخت کا دورِحکومت گذر چکا ھے۔ ورنہ آج بھی۔ ۔ ۔ ۔

National Anthem of India Pakistan GoodLuck INDvPAK T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Indians Pakistanis together friendly socialmedia 24October21 PCB BCCI ViratKohli BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND MaukaMauka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرماربھارت کی تاریخی شکست پر میمز کی بھرمار ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Pakistan India 😂 First time won't haha 😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابرعثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر تفصیلات جانئے : DailyJang The
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارک بادوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آئندہ جب میچ ہو تو منحوس نیازی کو ملک سے باہر بھیج دو UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Sir, PM portal complaint PU260321-88254716 was closed by XEN Murree. C.S.Punjab directed to re-open the Complaint to provide relief to the complainant. Summary to be sent to SCCFD by Secretary C&W/Chairman P&D for approval.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویرپاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل iMRizwanPak T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »