قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

03:09 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دیدی ہے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات  میں

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دیدی ہے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات میں کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک دہری شہریت کا حامل نہ ہو۔

نیونیوز کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت کی پانچ سال سے زائد توسیع نہ کی جائے ۔ سفارشات کو ترمیمی بل کا حصہ بنا دیا گیا جس کے بعد بل ترامیم سمیت منظور کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، ذرائعاجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ رابطہ کمیٹی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور نالوں کی صفائی سمیت اہم امور پر بریفنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، ورثا کو 8،8 لاکھ روپے دینے کی منظوری😭 ہر وقت جب تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جاتی ہیں تو مہینوں بعد رپورٹ پیش کیا جاتا ہے پھر بعد میں کچھ نہیں ہوتا۔ مستقبل کےلئے ایک ایسا لائحہ عمل بننا چاہیے کہ ہوٹلوں میں کرائے، اور خوراک کا مناسب ریٹ فیکس ہونا چاہیے چاہیے سیزن ہو یا نہ ہوں تاکہ آئندہ ایسا ناخوشگوار واقعات نہ ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامِنی بجٹ کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی قومی کرکٹرز سے اچانک ملاقات، ویڈیو وائرلپاکستان کے نامور گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے قومی کرکٹرز سے اچانک ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »