قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل اضافہ ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل، اضافہ ہوگیا

مطابق بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اور شہدا ءفیملی اکائونٹ پر شرح منافع بڑھ کر 9.96 فیصد ہوگیا جبکہ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اور اکائونٹس پر اوسط شرح منافع کم کرکے 7.05 فیصد کردیا گیا ہے۔ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع بڑھ کر8.11 فیصد اور ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع7.6 فیصد ہوگیا۔

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں کمی کرتے ہوئے تین ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 7.72فیصد سے 6.80فیصد اور چھ ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 7.36فیصد سے6.76فیصد اور 12 ماہ کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 7.30فیصد سے کم کر کے 6.66فیصد کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طویل دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم میں جھگڑے ہو سکتے ہیں، انضمام الحق - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: جاپان میں متاثرین اور ہلاکتوں کی شرح کم کیوں ہے؟جاپان میں لاک ڈاؤن نہیں اور وہاں معمر افراد کی تعداد بھی زیادہ ہے لیکن وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی شرح کم کیسے ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان میں طوفانی بارش ، ندی نالوں میں طغیانیکوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنےسے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہوگیا، لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظراندازکوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی فروخت میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »