قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب SamaaTV

Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 22 mins agoوزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں کرونا وائرس کے بعد ملکی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

کرونا وائرس کی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی وزراء اعلیٰ، عسکری اور سول اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، چئیر مین این ڈی ایم اے، ظفر مرزا اور فردوس عاشق اعوان بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

نیشنل کمانڈ کوآپریشن اینڈ کنٹرول سینٹر کی تجاویز سے متعلق بریفنگ ہوگی، کمانڈ سینٹر کی جانب سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے اعدادو شمار سے آگاہ کیا جائے گا۔ صوبائی سطح پر صورتحال اور اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا، ریلیف پیکجز پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کورونا ٹائیگرز فورس کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال ہو گا جبکہ تعمیراتی انڈسٹری کھولنے سے متعلق عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

पाकिस्तान मुर्दाबाद आतंकवाद का पाकिस्तान है तुम्हारा

تیس سال سے یہودیوں اورقادیانیوں پاکستان کو برباد کرنا چاہتے ہیں اِن نے تیس سال عمران نیازی کی پرورش کی تھی.تیس سال کے بعد سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ پی ٹی آئی۔ قمر جاوید باجوہ۔ جسٹس ثاقب نثار۔آصف سعید کھوسہ۔ چیئرمین نیب اور جو ساتھ ہیں.اِن منافقت کی وجہ سے پاکستان کو ترقی پذیر ملک سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ائیرلائن کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوفضائی آپریشن کے دوران کورونا وائرس کے ایس او پیز کو مدنظر نہیں رکھا جا رہا، پالپا بھائ ابھی تک کھولا کب ہے جب معطل ہونے کے باتیں ہورہی ہیں regularizethessesaeos DrMuradPTI arynewsud IrshadBhatti336 arifhameed15 ImranKhanPTI geonews_urdu ARYSabirShakir aaj_urdu BOLNETWORK 24NewsHD
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر سعید اجمل کا تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کے دو پائلٹس میں کوروناکی تصدیق ہوگئیقومی ایئرلائن کے دو پائلٹس میں کوروناکی تصدیق ہوگئی Read News Official_PIA pilots coronavirusinpakistan Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا برطانوی شاہی خاندان سے رابطہ، شہزادہ چارلس کی خیریت دریافت کیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ چارلس سے ٹیلی فونک رابطے میں شہزادہ چارلس کے علاوہ خاندان کے دیگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت پارلیمانی کمیٹی مت کہیے مچھلی منڈی لگنی ہے ایسے کہیے..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا -اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر25 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان … All looters will sit in there
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »