قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کااجلاس سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور محسن شاہ نواز رانجھا کے مابین تلخ کلامی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کااجلاس ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور محسن شاہ نواز رانجھا کے مابین تلخ کلامی

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا کہ پراسیکیوشن جنرل سے 2 بہتر پراسیکیوٹر مانگے ہیں ،موٹروے زیادتی کیس پراسیکیوشن کا رواں سال کا بڑا کیس ہو گا، عابد کے پیچھے ہماری 25 ٹیمیں سائیٹیفک طریقے سے کام کررہی ہیں ۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختلف ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی ایل او سی کے دورے پر روانہمختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیاقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا NAofPakistan Committee Pakistan NationalGame Hockey PakistanSportsBoard ExecutiveBoard Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مینوں معاف کر دیو سی سی پی او لاہور نے ارکان اسمبلی کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اراکین کمیٹی کے ساتھ اپنے ناروا رویے پر معافی مانگی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی کے بعدعمران خان نوے کی دہائی سے سیاسی میدان میں تھے، تب وہ زیادہ پاپولر تھے، ان کی شخصیت کے تضادات بھی سامنے نہیں آئے تھے لیکن 2012تک کسی نے ان کو قومی لیڈر اور 2018تک وزیراعظم بنانے کا نہیں . . تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi) کالم: DailyJang SaleemKhanSafi بغض کا شکار SaleemKhanSafi نامی جھوٹے اور فکری بددیانت شخص نےکالم میں اپنے مالکوں کی پھر تعریفیں کی ہیں لیکن یہ نہی لکھا کہ اسکا مالک نوازشریف مک مکا کرکےملک سے جعلی طریقے سےبھاگ گیا لندن میں عیاشی کی زندگی گزارنےوالے جھوٹےشخص کو پاکستان میں اقتدار چاہئے اور کچھ نہی حقیقت یہی ہے SaleemKhanSafi یہ بیچارہ اسی حسد اور بغض کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن چکا ہے، اور کسی دن خودکشی کر لے گا اور الزام عمران خان پر چھوڑ جائے گا۔ لکھ کے لے لیں۔ SaleemKhanSafi Sir ye tu Apkay personal views hain, ye ghalat bhe ho saktay hain aur thek bhe. Ghalti ki gunjaish ap chortay nahi q k ap ki mohabat bhe saaf Nazar ati hai Imran Khan k lye.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رئیل می سی 17 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش - Mobilephones - Dawn Newsبےکار فون ھے ریزولیشن کم ھے بس میموری ہی ٹھیک ھے کیمرہ بھی کم ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اے پی سی میں نواز شریف کا خطاب کسی ادارے کے خلاف نہیں تھا: احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کا خطاب کسی ادارے کے خلاف نہیں تھا۔ ہماری جنگ آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہے۔ اپوزیشن کو غدار قرار دینے والے حکمران دشمن کے آلہ کار ہیں۔ Sheikh Rasheed, who was present in the meeting with COAS, DG ISI and parliamentary party leaders details what happened at the meeting. Nawaz is sacrificed in APC😂 betterpakistan پھر قطری کے خلاف ہو گا وہ ہی مریم کو تباہ کر رہا ہے زیادہ N-League ka Farooq Sattar 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »