اے پی سی کے بعد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نوے کی دہائی سے سیاسی میدان میں تھے، تب وہ زیادہ پاپولر تھے، ان کی شخصیت کے تضادات بھی سامنے نہیں آئے تھے لیکن 2012تک کسی نے ان کو قومی لیڈر اور 2018تک وزیراعظم بنانے کا نہیں . . تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi) کالم: DailyJang

عمران خان نوے کی دہائی سے سیاسی میدان میں تھے، تب وہ زیادہ پاپولر تھے، ان کی شخصیت کے تضادات بھی سامنے نہیں آئے تھے لیکن 2012تک کسی نے ان کو قومی لیڈر اور 2018تک وزیراعظم بنانے کا نہیں سوچا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کے لئے آپشن بنانے میں آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کی ناکامیوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔وہ دونوں اگر میثاقِ جمہوریت پر عمل کرتے، اپنے اپنے ادوار میں بہترین حکمرانی کی مثال پیش کرتے اور سب سے بڑھ کر اگر مقتدر طاقتوں کو صحیح انداز میں ڈیل کرتے تو عمران خان...

دوسری طرف آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف کی دشمنی یا پھر لاڈلا بننے کی کوشش میں میثاقِ جمہوریت کی ایسی تیسی کردی۔ بلوچستان حکومت گرانے کی سازش میں شریک رہے۔ سینیٹ انتخابات میں غیرجمہوری قوتوں کا کارندہ بنے۔ سندھ حکومت ان کی کمزوری ہے اور انتخابات میں ان کی اس کمزوری کا علاج کرلیا گیا چنانچہ انتخابات کے بعد انہوں نے اپوزیشن کو اپوزیشن بننے ہی نہیں دیا۔

زرداری صاحب تو کیا ان کی بہن کو بھی جیل میں ڈال دیا گیا۔ دوسری طرف نواز شریف اور ان کی بیٹی کے ساتھ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بھی اندر کرلیا گیا۔ چنانچہ ان دونوں جماعتوں نے مجبوراً اپوزیشن بننے کیلئے تیار ی کرلی۔ اس سے حوصلہ پاکر مولانا فضل الرحمٰن بھی میدان میں نکل آئے لیکن یہاں دونوں جماعتوں کو پھر دانہ ڈالا گیا۔

میرے نزدیک یہ اعتماد صرف اور صرف اس صورت میں بحال کیا جا سکتا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی توڑ کر اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے ساتھ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلے لیکن سردست پیپلز پارٹی اس کیلئے تیار نظر نہیں آتی۔ اے پی سی میں مولانا اور کئی دیگر لوگوں نے بھرپور کوشش کی اور نون لیگ بھی تیار ہو گئی لیکن پیپلز پارٹی معاملے کو ٹالتی رہی تاہم جب تک اپوزیشن یہ کام نہیں کرتی ان کی صرف انقلابی تقریروں یا قراردادوں کو سیریس نہیں لیا جائیگا۔ اسمبلیوں کو دھاندلی کی پیداوار اور جعلی بھی قرار دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaleemKhanSafi Sir ye tu Apkay personal views hain, ye ghalat bhe ho saktay hain aur thek bhe. Ghalti ki gunjaish ap chortay nahi q k ap ki mohabat bhe saaf Nazar ati hai Imran Khan k lye.

SaleemKhanSafi یہ بیچارہ اسی حسد اور بغض کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن چکا ہے، اور کسی دن خودکشی کر لے گا اور الزام عمران خان پر چھوڑ جائے گا۔ لکھ کے لے لیں۔

SaleemKhanSafi بغض کا شکار SaleemKhanSafi نامی جھوٹے اور فکری بددیانت شخص نےکالم میں اپنے مالکوں کی پھر تعریفیں کی ہیں لیکن یہ نہی لکھا کہ اسکا مالک نوازشریف مک مکا کرکےملک سے جعلی طریقے سےبھاگ گیا لندن میں عیاشی کی زندگی گزارنےوالے جھوٹےشخص کو پاکستان میں اقتدار چاہئے اور کچھ نہی حقیقت یہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی سعودی عرب کی کامیاب اے پی سی پر بلاول بھٹو زرداری کو مبارکبادریاض (وقار نسیم وامق) صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب چوہدری تصور حسین، سنیر نائب صدر ریاض راٹھور، نائب صدور جاوید ملک، اظہر شفیق گجر، سردار نصیر خان، جنرل چلو چلو کل 10بجے 23-9-2020 آسلام آباد سپریم کورٹ چلو مریم نواز کی پکار پر چلو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کل کی اے پی سی کے بعد کیا عمران خان کی حکومت کو خطرہ ہے؟GFarooqi OwaisTohid SaleemKhanSafi MalickViews Kashifabbasiary ٹافی کُتا ہے منہ دیکھ لوُبس ان کُتوں کو ایسے ہی بھونک بھونک کر مرنا ہو گا تب ہی پاکستان ایک آزاد ملک بنے گا۔ ایسے کُتے اور کُتیاں ہمیشہ پاکستان مخالف پروپگنڈہ کا حصہ رہے ہیں ۔ GFarooqi OwaisTohid SaleemKhanSafi MalickViews Kashifabbasiary بھلا ان سے حکومت کو کیا خطرہ یہ خود پناہ ڈھونڈتے پھرتے ہیں بیچارے یہ تو مسکین پارٹیاں ھیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اے پی سی اور میاں نواز شریف کا خطابکئی روز سے وزیراعظم کے کچھ مشیر اور وزیر بڑی گھن گرج کے ساتھ دھمکیاں دے رہے تھے کہ اگرمیاں نواز شریف نے اے پی سی سے خطاب کیا تو وہ اسے میڈیا پر نشر نہ ہونے دیں گے اور پیمرا حرکت میں آئے گا پڑھیئےڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’’اے پی سی‘‘ کا ’’صاحبِ اولاد‘‘ ہونا’’اے پی سی‘‘ کا ’’صاحبِ اولاد‘‘ ہونا تفصیلات جانئے: DailyJang دالال صاحب لگتا ھے پسیے ملنا شروع ھو گیے 🇺🇸
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اپوزیشن کی اے پی سی پر بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہوفاقی حکومت نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پر بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ: اب آگے کیا ہو گا؟ - BBC News اردوآل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کو برسرِ اقتدار لانے میں اسٹیبلشمنٹ کے مبینہ کردار کے بارے میں تقاریر کے اگلے روز مقامی ذرائع ابلاغ پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پارلیمانی لیڈروں سے ملاقات کی خبریں نشر ہوئیں۔‘ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان خبروں کا مقصد یہ تاثر دینا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اور عسکری قیادت ایک پیچ پر ہے۔ کچھ بھی نہیں۔ لفافہ بند رھے گا۔ انشاللہ Second wave is barely starting, BBC and already there are shortages of testing kits. Find some time for Britain's internal problems too! وہی ہوگا جو ہمیشہ ہوا. NRO نہیں ملے گا. 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »