قوت بصارت سے محروم قوم کی بیٹی منزہ الیاس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

۔ منزہ الیاس10 سال کی تھیں جب والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا، والدہ گھروں میں کام کر کے 6 بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔

منزہ نے غربت کو بھی آڑے نہیں آنے دیا اور قومی سطح پر کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ملائشیا میں شیڈول پیرا اولمپکس کے دوران رننگ اور شاٹ پٹ میں 2 برونز میڈلز جیت کر ملک وقوم کا نام بھی روشن کیا۔ اس حوالے سے منزہ الیاس کا کہنا ہے کہ گجرات کی رہنے والی ہوں اور ایف اے پاس ہوں، ہم چھ بہن بھائی ہیں، میرے علاوہ تمام دیکھ سکتے ہیں، دس سال کی تھی کہ والد بھی اس دنیا سے رخصت ہو گئے، اس کے بعد سے میری والدہ گھروں میں کام کاج کر کے ہمارا پیٹ پال رہی ہیں۔ ابتداءمیں اتھلیکٹس مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا اور100 میٹر اور شاٹ پٹ مقابلوں میں قومی ریکارڈز بنائے۔

بعد ازاں اپنے استاد غلام عباس کی طرف سے راہنمائی ملنے کے بعد جوڈو بھی شروع کردی، میرے لئے خوشی کے وہ دن تھے جب میں 2013ءمیں ملائشیا میں ہونے والی پیرا اولمپکس میں پاکستان کے لئے 2 میڈلز جیتنے میں کامیاب رہی،اب ایک بار پھر انگلینڈ میں شیڈول پری پیرا اولمپکس کی تیاری کر رہی ہوں، پرامید ہوں کہ ایک بار پھر اپنی کارکردگی سے سبز ہلالی پرچم لہرانے میں کامیاب رہوں گی۔

منزہ الیاس نے حکومت سے باقاعدہ مالی سپورٹ کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔کوچ غلام عباس کا کہنا ہے کہ نابینا افراد بھی ٹیلنٹ کے لحاظ سے کسی سے بھی کم نہیں۔منزہ الیاس اتھلیٹکس، جوڈو کے ساتھ اسٹک فائٹ اس مہارت کے ساتھ کرتی ہیں کہ عام آدمی ان کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتا،میرے رائے میں حکومت کی طرف سے اصل سرپرستی کے مستحق قوت بصارت سے محروم لوگ ہی ہیں، حکومت اگر ان کے سروں پر شفقت بھرا ہاتھ رکھے تو یہ افراد بھی معاشرے کے مفید شہری بن سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی پاک امریکا دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔ SMQureshiPTI کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے؟ اس👇تناظر میں فوجی تربیتی پروگرام کی افادیت کوئی معنی نہیں رکھتی دیکھیے سوچیے سمجھیے راستہ تبدیل کیجیے ' اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے' کشمیر_لاک_ڈاون166 KashmirWantsFreedom WelcomeSir 👇👇 .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شہباز شریف اورمریم کی کرپشن کے شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی شہباز شریف اورمریم کی کرپشن کے شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت - منظر عام پر کیوں سزا نہیں دینی پیسہ ریکور نہیں کرنا صرف باتیں ہی کرنی ہیں۔ Ye sirf batain ee hote hyn amal nhe😂😂 وزیراعظم صاحب کبھی اپنی کابینہ کو مہنگائی زیادہ ہونے کے شواہد سامنے لانےکا بھی کہیں گے یا پھر لعن طعن کراتے ہوئے پانچ سال پورے کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کی سالگرہ پر ان کی ساس کی مبارکبادمعروف پاکستانی اداکارہ سجل علی آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہی ہیں اور اس موقع پر ان کی ہونے والی ساس نے نہایت خوبصورت انداز میں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Is this a news — Get a life
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے مونس الٰہی کی کردار کُشی منصوبہ بندی کے تحت کی تھی : حسن نثارAaj TV News is committed towards bringing accurate and authentic news coverage from across Pakistan. Aaj News has maintained its credibility and standard of ...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز طلب کرلیں - Pakistan - Dawn NewsLanat h ac sbsdy p
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز طلب کرلیں - Pakistan - Dawn Newsپیٹرول سستا کراوو، ڈالر کی قیمیت نیچے سب کو سستا ہو جائیگا ۔ باقی سب صرف ٹائیم ضیا اور دکھاوا ہے۔ Governament ko chahiye k mazeed tajrabaat na kare
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »