سیاسی بونے مڈ ٹرم الیکشن کی باتیں کررہے ہیں، فردوس عاشق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی بونے مڈٹرم الیکشن کی باتیں کر رہے ہیں لیکن تحریک انصاف اپنی مدت پورے کرے گی۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مشکل فیصلے کرکے معیشت کی سرجری کردی، معاشی طور پر مالیاتی خسارے میں کمی ہوئی ہے، ملکی معیشت استحکام کی جانب رواں دواں ہے، اب پیسہ عوام کی بہتری کے لیے پیسہ خرچ ہوگا، آٹےکی قیمت میں استحکام لانے کے لیے وزیراعلی کو وزیراعطم نے ہدایات جاری کی ہیں۔

فردوس عاشق نے کہا کہ کچھ سیاسی بونے مڈٹرم الیکشن کی باتیں کر رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری کرےگی، ووٹ کوعزت دو کے نعرے لگانے والے اپنی منزل پر پہنچ چکے ہیں، حکومتی پالیسیوں اور عوامی مسائل کےحل میں رکاوٹ ڈالنے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم بھی یہ بات کہنے والی ہو,جو عوام سے reject ہو کے بھی عہدہ لے کے بیٹھی ہے.

کروا دینے چاہیے ان بلیک میلروں کی تو صفائی ہو۔

غروب آفتاب کے بعد کیا ہوگا سورج ڈھلا تو قد بھی گر جائیگا

ھرام زادو سارا ملک بیچ کے کھا جاو

لیڈی ڈون

بونے کا مونس کیا ہوتی ہے، کوئی صاحب یا صاحبہ رہنمائی کریں

انٹی جب ملک اپ سے سمبلا نہں جاتا تو اور کیا کرے عریب عوام کا تو خون تک چوس لیا اب اور بچا کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری قرار دے دی، منیر اکرماقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری قرار دی ہے 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ان ہاؤس چینج نہ غیر قانونی ہے نہ ہی غیر سیاسی، شہباز شریف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شادی سے پہلے ضروری چار ٹیسٹ کون سے ہیں؟شادی طے ہونے کے بعد جینیاتی، موروثی، جراثیمی اور بانجھ پن کے ٹیسٹ اس لیے بھی ضروری ہیں کہ تاکہ کہیں شادی کا خوشگوار احساس مشکلات کی نظر نہ ہو جائے۔ پته نهی Pta ni پہلا ٹیسٹ دونوں مرد اور عورت کریں کہی بانجھ پن تو نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ چار ٹیسٹ جو شادی سے پہلے کروانا ضروری ہیںپاکستان میں شادی کے بعد جینیاتی بیماریوں میں اضافے کے سبب ڈاکٹرز شادی کرنے والے جوڑوں کے لیے چند اہم احتیاطی تدابیر اور مختلف میڈیکل ٹیسٹ انتہائی ضروری قرار دے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بالی وڈ فلم سٹارز آخر کھاتے کیا ہیں؟عام زندگی میں پتلے دبلے نظر آنے والے بالی وڈ فلم سٹارز کیا کھاتے ہیں، دپیکا کی ’چھپاک‘ کیوں ناکام رہی اور ہمیش ریشمیا اپنی اگلی فلم میں کتنے کردار نبھائیں گے یہ سب جانیے شوبز ڈائری میں۔ Kashmiri Beef Bollywood star's tatti kis rang ki krty han ye be bata do. Shame on you BBC 😬 Not interested
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بریسٹ امپلانٹس کتنے محفوظ ہیں؟بریسٹ امپلانٹس کا شمار دنیا کی مقبول ترین کاسمیٹک سرجریز میں کیا جاتا ہے جس میں پستان کے سائز میں تبدیلی کے لیے سیلیکون امپلانٹس استعمال کیے جاتے ہیں۔ بریسٹ امپلامٹس ہر کسی کو کرانے چاہیے مرد حضرات کو بھی اس سے آپ پانی میں ڈوبنے سے بچ سکتے ہیں ویسے اس کے بارے میں سلمان خان ایکٹر انڈیا کے پتہ ہو گا بے چارے کے جسم میں ہر جگہ پر لگے ہوئے ہیں بہت درد کرتے ہیں اس کو 😢 bwp808 ایتھے آؤ صاحب حاجی صاحب کے لیے غور و فکر ہو رہی ہے WHAT A NEWS ON CHANNEL?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »