قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحا خلیجی ریاست قطر کے عالمی ہوائی اڈے نے دنیا کے...

دوحا خلیجی ریاست قطر کے عالمی ہوائی اڈے نے دنیا کے سب سے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

اسکائی ٹریکس نامی ایئرلائن کنسلٹنگ گروپ نے 2022کے لیے دنیا کے بہترین ائیر پورٹس کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں پہلی پوزیشن ایک مرتبہ پھر قطری دارالحکومت دوحہ کے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے حاصل کی ہے۔دنیا کے بہترین ایئرپورٹس کی فہرست ٹرمینل لے آؤٹ، وائی فائی کی دستیابی اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے حوالے سے دی گئی عوامی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا دنیا کی ہر چیز اپنے ملک میں تیار کرنے کا بڑا اعلانروس کا دنیا کی ہر چیز اپنے ملک میں تیار کرنے کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Isi ko tarakki khte hain اسے کہتے ہیں خود دار قوم Nawaz shareef kesa banao ga wo kuss ka bacha multi talented ha aur hamara jesa coas bajwa kahan sa lo ga jo mulk ki maa chodna main dair nahi karta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینکنگ کورٹ لاہور کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) بینکنگ کورٹ لاہور نے  گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم01:57 PM, 18 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, کراچی: عدالت نے  معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی ’سب سے ویران سڑک‘ جہاں سناٹے کا راج رہتا ہے - BBC News اردویہ ایک تِرچھی سڑک ہے جو دوسری شاہراہوں کے مقابلے میں کئی ہفتوں کا سفر بچاتی ہے اور اسی وجہ سے اسے دنیا کا بڑا ’شارٹ کٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ OIC کے سربراہ کو REQUEST کرتے ہیں کہ ASIF ZARDARI CO CHAIRMAN P.P.P.P سے پوچھا جائے کہ آپ ہم غریبوں کو SALARY کیون نہیں دیتے؟ مجھے 2012 میں ORIENTAL TEACHER کا SINDH GOVERNMENT نے ORDER دیا تھا لیکن آج تک SALARY نہیں دے رہے ہم غریبوں کو PLANNING سے بھوکہ مارا جا رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز کسے مل گیادنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز کسے مل گیا ARYNewsUrdu Pindi ko Dubai airport UAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا نے پیٹرول کی کمی کا حل ڈھونڈ لیاپیٹرول کی کمی کا حل کیسے ڈھونڈا گیا؟ تفصیلات جانیں:GeoNews PetrolDieselPriceHike آپ btawo یہ ہے Es hakumat py petrol dal ky agg laga den sasta ho jaye ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »