قطر میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فٹبال کا عالمی میلہ سج گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فٹبال کا عالمی میلہ سج گیا FIFAWorldCup sports football qatar

دوحا کے البیت سٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب تقریب میں دنیا بھر کے بہترین پرفارمرز اِن ایکشن، کورین گلوکار اور بی ٹی ایس رکن جنگ کک آواز کا جادو جگایا، امریکی گروپ بلیک آئیڈپیز کی پرفارمنس توجہ کا مرکز بنی رہی، انگلش گلوکار روبی ولیمز نے سروں کے تال میل سے جوش دلایا۔

ورلڈ کپ میں کل 32 ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑیں گی، تمام ٹیموں کو چار چار کے 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ای میں سپین، کوستا ریکا، جرمنی اور جاپان کو شامل کیا گیا ہے، گروپ ایف میں بیلجیئم، کینیڈا، مراکش اور کروشیا موجود ہیں، گروپ جی برازیل، سربیا، سوئٹزر لینڈ اور کیمرون کی ٹیموں پر مشتمل ہے جبکہ پرتگال، گھانا، یوراگوئے اور جنوبی کوریا گروپ ایچ کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قاتل pmln اور PDM londonplan pdmexposed امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگانیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگانیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگے ترین فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ آج سے قطر میں سجے گادوحا: (ویب ڈیسک) کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ آج سے قطر میں سجے گا، یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطر میں دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ سج گیافیفاورلڈ کپ دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے شائقین کی قطر آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے، قطر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب اور It's a world biggest match
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی بار تین خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گیقطر میں شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاریخ کے مہنگے ترین فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز آج سے ہوگا - ایکسپریس اردوافتتاحی میچ میں قطر اور ایکواڈور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچز میں پاکستان میں تیار کردہ فٹبال استعمال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »