قطر میں دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ سج گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر میں دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ سج گیا ARYNewsUrdu FIFAWorldCup

فیفا ورلڈ کپ کے پہلے معرکے میں آج میزبان قطر اور ایکواڈور مدمقابل ہوں گے، ٹیمیں پہنچ چکی ہیں، ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلے میں 32ٹیموں کو 8گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

قطر حکومت کی جانب سے طویل عرصے سے اس حوالے سے تیاریاں جاری تھیں اور آج ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں شائقین بھی قطر پہنچ چکے ہیں۔ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب آج دوحہ میں ہو رہی ہے جس میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے رہنما بھی پہنچے ہیں جن میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی شامل ہیں۔

تمام 64 میچ 29 ایام کے دوران کھیلے جائیں گے جو 32 ٹیموں کے حساب سے فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ کا کم ترین عرصہ ہے۔ شروع کے دو روز چھوڑ کر باقی کے تمام دنوں کے دوران چار میچ کھیلے جائیں گے۔32ٹیموں میں سے ہر ایک ٹیم ناک آؤٹ مرحلے سے قبل اپنے گروپ میں تین میچ کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's a world biggest match

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگانیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگانیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگے ترین فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ آج سے قطر میں سجے گادوحا: (ویب ڈیسک) کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ آج سے قطر میں سجے گا، یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ کل سجے گاورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا افتتاح شاندار تقریب سے ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کس سے بنی ہے اور اس کی قیمت کیا ہے؟اگلے ایک ماہ تک 32 ممالک کے کھلاڑی دنیائے کھیل کے اس سب سے بڑے انعام کو حاصل کرنے کا خواب دیکھیں گے۔ اس گھٹیا میڈیا کو دیکھ لو اسی لئے پاکستان اس نوبت تک پہنچا اور کٹورا ھاتھ میں لے کے لوگوں سے بھیک مانگتا ہے کیونکہ ایسے کمینے لوگ پاکستان میں ہے Geo kuta channel آپ کو کیا لگے اس کی قیمت کیا ہے آپ اتنے کتے میڈیا والے جیو نیوز والے ہو آپ کی ماں نے آپ کو کیسے جنم دیا جب باپ کیسا ہوگا آپ اپنے آپ کو تربیتی نہیں اچھی کی تو قلفی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2022: غیر ملکی براڈ کاسٹرز کو ’قطر‘ کا لفظ کہنا مشکل ہوگیافیفا ورلڈ کپ 2022 کا آج سے قطر میں آغاز ہونے جارہا ہے لیکن غیر ملکی صحافیوں اور براڈ کاسٹرز کو لفظ ’قطر‘ کہنے میں شدید مشکل کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »