'عمران خان کا کچھ بھی کہنا 'توہین' بن جاتا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا کچھ بھی کہنا ‘توہین’ بن جاتا ہے، عمران اسماعیل ARYNewsUrdu ImranKhan

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صدر پاکستان کو دھمکیاں دینے پر وزیر خارجہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ سپریم کمانڈر کو دھمکی دینے والا کسی کو نظر نہیں آرہا، ملک کے سب سے بڑے منصب کی تضحیک کا مقصد آئین کی تذلیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات کے خلاف سپریم کورٹ از خود نوٹس لے، عمران خان کا کچھ بھی کہنا توہین بن جاتا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو واضح الفاظوں میں دھمکی دی تھی۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صدر علوی کے پاس آخری موقع ہے، اگر انہوں نے اہم تعیناتی میں گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ انا پرست شخص کا مقصد اہم تعیناتی متنازع بنانا ہے۔ اگر ایسا نہیں تو اسی ہفتے پنڈی پہنچنے کا مقصد کیا ہے؟ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ عدم اعتماد کے وقت دی جانے والی فوری انتخابات یا مارشل لاء کی دھمکی اب پھر دی جا رہی ہے۔ عمران اور طاقتور کو کہہ دوں کہ یہ کھیل اب بند کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

great Imran Khan

تاریخ ہمیشہ بہادروں کی لکھی جاتی ہے بزدلوں کی نہیں ہم ایک خوش قسمت نسل ہیں جو ایک تاریخ رقم کررہے ہیں اور تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہیں ہمارا ضمیر مطمئن ہے اس لیئے ڈٹ کر کھڑے رہو اور بتاؤ اس 70 سالہ نوجوان کو کہ پاکستان کی اِس جنگ میں وہ اکیلا نہیں بلکہ ہم سب تمہارے ساتھ ہیں

کیوں توہین ہے؟ مسلمان بنو مسلمان کافروں کی طرح باتیں مت کیا کرو پڑھے لکھے جاہل انسان

عمران نیازی الطاف حسین بن گئے ہیں اور عوام کو آلو بنایا جارہا ہے

ہے ہی جھوٹا فراڈیا عمران نیازی جیسے اے آر وائی جھوٹا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا اومنی گروپ کے پلی بارگین کا دعویٰ غلط نکلاعمران خان کی جانب سے اومنی گروپ پر 9 ارب روپے کی پلی بارگین کا دعویٰ بھی غلط ہے: نیب ذرائع آپ کے مسلسل عمران کے خلاف بیان بازی سے واضح ہو رہا ہے کہ آپ کس کے پالتو ہیں کیا ماضی کے باقی حکمران فرشتے تھے کچھ غلط نہیں۔ عمران خان غلط بات کرتے ہی نہیں تو غلط کیسے ھوگا۔ Aaj vah Shahbaz Sharif ke vasgav alfaaz yaad aa rahe hain jab unhone kaha tha ki PTI mein sare juton ke IG hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر کے پاس آخری چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑ بڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا:بلاولعمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ساتھ ہوں گے: وزیر خارجہ تم ہو کون بھئی؟ الے میلا۔ بچہ کیسے کرلیتا اتنی بی بڑی باتیں😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا جلد انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے: خواجہ سعد رفیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلدی انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے۔ اور ہمارا اس وقت اچھی بھلی چلتی ہوئی حکومت گرانے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کا جواز بنتا تھا،لوہے کے چنے، اقتدار کی حوس کب تک چلی گئی۔کب تک سہارا ملے گا۔اقتدار سے نیچے دیکھو،حلقے کی عوام جوتیاں لے کے انتظار کر رہی ہو گئی۔ تو پھر پچھلے سات ماہ سے ملک تنزلی کا شکار کیوں ہے واحد حل الیکشن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہماری گھڑی وقت بتاتی ہے، عمران خان کی گھڑی نے انکی اوقات بتا دی: مریم اورنگزیبعمران خان ایک بہروپیا ہے، ان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہو چکا ہے: وفاقی وزیر اطلاعات دائ کی اولاد منسٹر بن گئ مگر اوقات ابھی بھی پرانی ہے ۔ دو تین نسلیں لگیں گی تو شاید بھتر ہو جائے۔ خان اتنا ذلیل سلائی مشینوں سے نہیں ہوا جتنا گھڑیوں سے ہو گیا ہے 😂😂 اور جیو نیوز گھٹیا پن دکھاتی ہے۔۔ٹٹو چینل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات کے دوران شاہ محمود نے کہا تھا وہ پاگل نہیں مانتا ہم کیا کریں: رانا ثناء اللہ09:06 AM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف میڈیا کی حد تک رہ گیا ہے، 😂😂😂😂 ماشاءاللہ جی شاہ صاحب نے اپنے لیڈر کو ' پاگل ' قرار دے دیا ویری گڈ شاہ صاحب لگے رہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کے 7 ماہ میں تمام معاشی اشاریوں میں شدید بگاڑذرائع کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سے 73 کروڑ ڈالر نکال لیے گئے، نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 46 فیصد سرمایہ کاری بھی گھٹ گئی۔ Ro ary ro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »