قطر کیلئے فیفا ورلڈ کپ اسلامو فوبیا کو دور کرنے کا موقع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قظر پہلا مسلم ملک ہے جسے فیفا ورلڈ کپ کی ممیزبانی کا موقع ملا تو اس نے اس موقعے کو صرف معاشی استحکام کے لیے ہی نہیں بلکہ دین کی تعلیمات کے لیے بھی استعمال کیا۔

کینیڈین جوڑا ڈورینیل اور کلارا پوپا، دوحہ کے کٹارا ثقافتی ضلع میں عثمانی طرز کی نیلی مسجد کا دورہ کرتے ہوئے تصویر بنوا رہے ہیں۔ تصویر بشکریہ:اے ایف پی

ایسے ہی ایک کینیڈین جوڑے نے دوحہ کے کٹارا ثقافتی ضلع میں عثمانی طرز کی مسجد ، جسے موزیک کے استعمال کے باعث نیلی مسجد بھی کہا جاتا ہے، میں اذان سنی تو ان کی اسلام اور اسکی تعلیمات کے حوالے جستجو بڑھ گئی۔ایک گائیڈ نے اس جوڑے کو اسلامی تعلیمات سے آگاہ کیا تو مذکورہ جوڑا یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب رکھتے تھے اور اب ان کے خیالات اب بدل گئے ہیں۔

جبکہ ہم انہیں اسلام میں اخلاقیات، خاندانی کی اہمیت، پڑوسیوں اور غیر مسلمانوں کے حقوق اور ان کے احترام کے حوالے سے آگاہی دیتے ہیں اور ساتھ میں انہیں عربی کافی بھی پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں 5 منٹ کا اسلامک ورچوئل رئیلٹی کا ٹور بھی کرواتے ہیں۔قطری حکام نے مختلف مالز، کیفے اور ریسٹوران میں بھی اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ وہاں بھی اسلام کی ترویج کے حوالے سے پوسسٹرز آویزاں ہوں جن پر مخلتف احادیث اور آیات تحریر ہیں، اس کے ساتھ مختلف پیمفلٹ بھی تقسیم کررہے ہیں جس میں یہ پیغام درج ہے کہ ’اگر...

انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھا موقع ہے جب ہم اسلام کے حوالے سے دنیا کا نظریہ تبدیل کرسکتے ہیں، اور ہمارا مقصد بھی اسلام مخالف رویوں ، نظریات و خیالات کا خاتمہ کرنا ہے نہ کہ شائقین کو اسلام قبول کروانا، جو اسلام قبول کررہا ہے وہ اپنی مرضی سے کررہا ہپے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ : آسٹریلیا کو شکست، ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیادوحہ : (ویب ڈیسک ) ارجنٹینا کی ٹیم نے آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: نیدرلینڈ نے امریکا کو 1-3 سے شکست دے دیدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدر لینڈ نے امریکا کو 3 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی اور کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2022 : سینیگال کو شکست، انگلینڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیادوحا : (ویب ڈیسک ) انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں سینیگال کو 1-3 سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایرانی حکومت نے اخلاقی پولیس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیاتہران: (ویب ڈیسک) ایرانی حکومت نے ملک میں حجاب کی پابندی کیلئے بنائی اخلاقی پولیس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی دے دیایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی ایرانی حکومت نے چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی۔ ملک سے غداری کا انجام یھئ ھونا چاھیے۔ ورنہ ساری قوم غلام بن سکتی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »