کلارک کی وارنر کو آسٹریلیا کا کپتان بنائے جانے کی مخالفت، وجہ بھی بتا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلارک کی وارنر کو آسٹریلیا کا کپتان بنائے جانے کی مخالفت، وجہ بھی بتا دی مزید پڑھیں:

آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے ڈیوڈ وارنر کو کینگروز ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کی مخالفت کی ہے۔

حال ہی میں کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنے قوانین میں تبدیلی کی ہے جس کے مطابق کرکٹرز اپنے خلاف ہونے والے فیصلوں کے حوالے سے اپیل دائر کرنے کے اہل ہوں گے۔تاہم آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بلاشبہ ڈیوڈ وارنر ایک بہت ہی عمدہ کھلاڑی ہے اور میں نے اسے کرکٹ کھیلتے دیکھا ہے لیکن 36 برس کی عمر میں جب وہ کیرئیر کے اختتام پر ہے اسے کپتانی دینا بالکل بھی ٹھیک فیصلہ نہیں ہو گا۔

سابق آسٹریلوی کپتان کا کہنا ہے مجھے اندازہ ہے کہ وارنر بگ بیش لیگ کی کپتانی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں لیکن میں نہیں سمجھتا کہ انہیں بی بی ایل میں اپنی ٹیم کی کپتانی کرنی چاہیے، اس اسٹوری کو یہیں ختم ہو جانا چاہیے اور آسٹریلیا کو کسی نوجوان کھلاڑی کو کپتان بنانے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے: فواد چودھریعمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے: فواد چودھری تفصیل:fawadchaudhry PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شامی شہر سویدا میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج، مشتعل مظاہرین کا گورنر آفس پر دھاوامظاہرین نے گورنر آفس کی عمارت پر لگی صدر بشار الاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی، سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ ایئرپورٹ آج سے عارضی طور پر16 دن بندرہے گارن وے کی ریپئر مینٹننس کی وجہ سے لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا سیالکوٹ ایئرپورٹ کو پیر سے عارضی طور پر 16دنوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں گہری دھند کا راج، ملتان سے ظاہر پیر تک موٹر وے ٹریفک کیلئے بندموٹرویز پولیس نے ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جار کر دی ہیں۔ گاوں بگھیانہ کلا میں بھی شدید دھند ہے w In fog close the motorway is not solution. Control traffic and implement hard laws. Otherwise if fog is problem so close all roads.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے شارجہ جانے والی نجی ایرلائن کی پروازحادثے سے بچ گئیآکسیجن سسٹم خراب ہونے پر مسافروں کو سانس لینے کی تکلیف کا سامناکرناپڑا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر ورلڈکپ جیتنا ہے تو کسی کو کوئی آرام نہ دیں: سنیل گواسکراگر آپ بھارت کیلئے کھیل رہے ہیں اور ورلڈکپ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو آرام کی کی ضرورت نہیں ہے: سابق کپتان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »