قتل کے واقعہ میں زخمی کی شہادت بہت قابل سمجھی جاتی ہے ،سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل خارج کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم نادر خان کی سزا کیخلاف اپیل

خارج کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مقتول صغیر نے ہسپتال سے مراسلہ لکھ کر پولیس کو ملزم کا نام بتایا،زخمی منظور اور حکم خان نے بھی ملزم کی طرف انگلی اٹھائی ،واقعہ میں زخمی کی شہادت بہت قابل سمجھی جاتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس آصف

سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے قتل کے مجرم نادر خان کی سزا کیخلاف اپیل خارج کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مقتول صغیر نے ہسپتال سے مراسلہ لکھ کر پولیس کو ملزم کا نام بتایا،زخمی منظور اور حکم خان نے بھی ملزم کی طرف انگلی اٹھائی ،واقعہ میں زخمی کی شہادت بہت قابل سمجھی جاتی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ ،جوڈیشل افسران کے سروس رولز سے متعلق کیس کی سماعت 4 ہفتے کیلئے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جوڈیشل افسران کے سروس رولز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے، جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے، سپریم کورٹ کے قتل کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرگودھامیں چھریوں کے وار سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قتل کے مقدمے میں پولیس کو رکن صوبائی اسمبلی کی تلاشصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس رکن صوبائی اسمبلی مفتی عبیدالرحمن کو تلاش کر رہی ہے جو محکمہ تعلیم کے ضلعی افسر نواب علی کے قتل کے کیس میں پولیس کو مطلوب ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناسا کی پہلی مرتبہ اپنے چاند مشنز کے لئے عالمی شراکت داری کی دعوتناسا کی پہلی مرتبہ اپنے چاند مشنز کے لئے عالمی شراکت داری کی دعوت NASA MoonMissions Foreigners Partnerships Invitation NASA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، دوحہ فورم میں شرکت کی دعوتقطری قونصل جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطہ خوفناک صورتحال سےدوچار ہوسکتاہے تاہم قطر کے لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو 2 روزہ دوحہ فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناسا کی پہلی مرتبہ اپنے چاند مشنز کے لئے عالمی شراکت داری کی دعوتامریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے پہلی مرتبہ اپنے چاند مشنز کے لئے عالمی شراکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »