انٹر بینک میں ڈالر معمولی سستا لیکن سٹا ک مارکیٹ میں تیزی ، سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈالر کی قدر میں اضافے کا براہ راست اثر عوام پر ہوتاہے تاہم

کچھ عرصہ سے ڈالر کی قدرمستحکم ہے لیکن معمولی اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آتا رہتاہے جیسے کہ آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی واقع ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا توڈ الر کی قیمت میں دو پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 155 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے

جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبریں آ رہی ہیں کیونکہ کاروبار کے آغاز میں ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغازہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 198 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم اس میں تیزی دیکھی گئی اور اب 252 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار 451 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ، سٹاک مارکیٹ میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈالر کی قیمت میں اضافے کا اثر براہ راست عوام پر جاتاہے لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ سے انٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کی ملاقاتکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کامرس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے طالب علم کو کتاب تحفے میں دی۔ سائیں خالی ملاقات سے کام نہئں چلے گا،،، اب اس کے آگے پڑھنے کا بھی کچھ بندوبست کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں ' ٹاپ ریفارمر 'قرار دے دیاعالمی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں ' ٹاپ ریفارمر 'قرار دے دیا Read News WorldBank TopReforms SouthAsia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا۔عالمی بینکپاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا۔عالمی بینک Pakistan PTIGovernments PMImranKhan Pakistan Economy WorldBank TopReformer SouthAsia WorldBank pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI WorldBank pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI betterpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا:عالمی بینکپاکستان جنوبی ایشیا میں ’ ٹاپ ریفارمر ‘ بن گیا:عالمی بینک Pakistan SouthAsia TopReformer WorldBank WorldBank pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »