قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، شبلی فراز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShibliFaraz

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتین عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کررہی ہیں۔

ایک ٹوئٹ میں سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ کسی ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے ادارے بنیاد ہوتے ہیں۔ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض اپوزیشن جماعتین عوام کو قومی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہیں جو ملک کی سلامتی اور بقا کے لیئے بینادی حیثیت رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم ان عناصر کے خلاف سر نہیں جھکائیں گے۔

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بڑھکانے کی غلطی کر رہی ہیں جو کسی بھی ملک کی بقاءاور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں ۔عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر اسرائیل کو تسلیم کیا تو ایران قطر اور سعودی عوام مجھے قتل کردیں گے‘واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی نژاد امریکی کاروباری شخصیت حائم سابان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے جیو رپورٹر کو ISI کےگیدڑوں نے اغوا کیا ہےسپریم کورٹ کے اور FATF کےفیصلے میں عمران اور عارف علوی کو قصور وار نہیں ٹھہرایا گیایہ توبے اختیار ہیں کل کے فیصلے میں گانڈو باجوہ اور آئی ایس آئی کو شکست ہوئی ہے جو 72سالوں سے اقتدار پہ قبضہ جمائے ہوئے ہیں پھر نعرہ لگاؤ باجوہ کتاہاےہاے اس کو کوئ سمجهاءے کہ جو کرو اللہ کے لیئے کرو اور اللہ سے ڈرو.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوام کا احساس نہیں: عمران خانوزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ چاہتے ہیں کہ کمزور اور طاقتور پر یکساں قانون کا اطلاق ہو، لندن جا کر علاج کروانے والوں کو پسماندہ علاقوں کے عوام کا کوئی احساس نہیں، عوام تھوڑا صبر کریں، پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔ ❌ Stop using their products BoycottFrance فرانس_کا_سفیر_نکالو من_سب_نبیافاقتلوہ tareen sahb ko or kuch na kaho ub
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی بلاول بھٹو زرداریگلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کو انتہائی مطلوب محسن المرسی افغانستان میں ہلاک یہ کون ہیں ؟ جانئےکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کے صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ رہنما محسن المرسی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: انتظار کی گھڑیاں ختماورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کیلئے کھول دیا گیالاہور: انتظار کی گھڑیاں ختم،اورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کیلئے کھول دیا گیا OrangeLineMetro Train Transit Project Opens Public GovtofPunjabPK Lahore GovtofPunjabPK Price will rise when the ruler would have own benefits over necessities of the common people.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: انتظار کی گھڑیاں ختماورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کیلئے کھول دیا گیالاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔پہلی گاڑی ساڑھے سات بجے روانہ ہوئی، ٹرین کی رات ساڑھے آٹھ بجے تک سہولت میسر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »