قابلِ فخر صدر جمہوریہ ترکی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنےپچھلے کالم میںصدر جمہوریہ ترکی جناب طیب رجب ایردوان کی اعلیٰ کارکردگی کے بارے میں چند معلومات آپ کی خدمت میں پیش کی تھیں۔ آپ کو ترکوں کی۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر عبدالقدیر خان لنک: DailyJang

اپنےپچھلے کالم میںصدر جمہوریہ ترکی جناب طیب رجب ایردوان کی اعلیٰ کارکردگی کے بارے میں چند معلومات آپ کی خدمت میں پیش کی تھیں۔ آپ کو ترکوں کی پرانی تاریخ، سلطنت عثمانیہ کے قیام اور پہلی جنگ عظیم میں انگریز، آسٹریلین، نیوزی لینڈر فوجوں کی مصطفیٰ کمال پاشا کے ہاتھوں نہایت بُری شکست کے بارے میں بھی بتلایا تھا۔ پچھلے دنوں صدر نے نماز مسجد آیا صوفیہ میں ادا کی اورنہایت خوبصورت لہجے میں قرأت کی۔ میں نے آپ کو بتلایا تھا کہ صدر ترکی حافظ قرآن ہیں اور عملی مسلمان ہیں۔ آپ ترکی جائیں تو طبیعت خوش...

سال قبل ترکی کی برآمدات 23ارب ڈالر تھیں۔ اب اس کی برآمدات 153ارب ڈالر ہیں جو کہ دنیا کے 190ممالک میں پہنچتی ہیں۔ ان برآمدات میں پہلے نمبر پر گاڑیاں اور دوسرے نمبر پر الیکٹرونک کا سامان ہے۔ یورپ میں بکنے والی الیکٹرونک اشیا میں ہر تین میں سے ایک ترکی کی بنی ہوتی ہے۔ عرب سیکولرز کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ ترکی کی دوستی کا جو شوشہ چھوڑا جاتا ہے اس کا عالم یہ ہے کہ غزہ جانے والے ماوے مرمرہ جہاز پر جب اسرائیلیوں نے حملہ کیا تو ترکی نے اسرائیل کو بھرپور طمانچہ رسید کیا۔ اور نا صرف اسے معافی مانگنے پر مجبور کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکہ ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردیبیروت(ویب ڈیسک) ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے لبنانی صدر کو مرسین بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نائب صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جمہوریہ چیک: اپارٹمنٹس میں 'آتش زنی' سے 11 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی:اعجازاحمدچوہدر یسیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی:اعجازاحمدچوہدر ی PTICPOfficial GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوکڑے وقت میں اپنے لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان صدر کا 400 طالبان قيديوں کی رہائی کا اعلانآئندہ ہفتے قطر میں امن مذاکرات کا امکان پیدا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »