جمہوریہ چیک: اپارٹمنٹس میں 'آتش زنی' سے 11 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عمارت میں آگ مبینہ طور پر جان بوجھ کر لگائی گئی اور ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس fire CzechRepublic DawnNews

جمہوریہ چیک کی رہائشی عمارت کے بلاک میں مبینہ آتش زنی کے واقعے میں تین بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔

پولش سرحد کے قریب مشرقی شہر بوہومَن کی عمارت میں آگ لگنے کے بعد لوگوں نے جان بچانے کے لیے چھلانگ لگائی جن میں سے 5 افراد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے اس موقع پر 2013 کے ایک واقعے کا حوالہ دیا جس میں ایک شخص نے گیس دھماکے کے بعد آگ لگادی تھی جس سے اس سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ مقامی فائر فائٹرز کے ترجمان نے بتایا کہ آگ اپارٹمنٹس کی 11ویں منزل میں لگی اور اسی منزل پر 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں کے باعث پہاڑ کا ٹکڑا مٹی کے تودے کے ساتھ چائے کے کھیت اور کسانوں کے گھر پر گر گیا جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں طیارہ حادثہ ہلاکتیں 20ہوگئیں100سے زائد افرادزخمیبھارت کی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کریش لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے سے پھسل کر آبادی میں جا گھسا ،جس سے پائلٹ سمیت20افراد ہلاک اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں طیارےکی کریش لینڈنگ، 14 افراد ہلاکبھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارہ ٹوٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا ہے،جبکہ حادثے کے مقام پر مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے21 افراد کورونا کا شکارہوگئےسعودی عرب میں مقامی شہری نے ہاوس آئسولیشن کے دوران لاپرواہی برتی جس سے 21 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »