بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں کے باعث پہاڑ کا ٹکڑا مٹی کے تودے کے ساتھ چائے کے کھیت اور کسانوں کے گھر پر گر گیا جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں تباہی مچانے کے بعد بارشوں کا سلسلہ ریاست کیرالہ میں داخل ہوگیا ہے، مسلسل بارشوں کے باعث ضلع ایڈوکی میں پہاڑی کا ایک بڑا ٹکڑا اور مٹی کا تودا چائے کے کھیت پر گر گیا جس میں کسانوں کی بڑی تعداد دب گئی۔

ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے 10 افراد کو بحفاظت نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے جب کہ 15 لاشیں بھی نکالی گئی ہیں تاحال 60 افراد کے مٹی کے تودے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ کسانوں کے گھر بھی تباہ ہوگئے۔16 افراد کو بچا لیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ممبئی میں 24 گھنٹوں کے دوران 331 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس سے بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے ساتھ آندھی بھی چلی جس سے 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتاری سے ہوائیں چلنے کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کے 365 روز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی پالیسی کے مثبت اثرات، صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس میں 90 فیصد کمیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں صرف 47 کنفرم جبکہ 18 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ جبکہ تشویشناک مریضوں میں بھی 89 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »