قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قائم علی شاہ آج سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کیس کے سلسلے میں نیب میں پیش ہوئے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ سے ایک گھنٹے تک سوال جواب کیے گئے۔ قائم علی شاہ سے سندھ روشن پروگرام پراجیکٹ پر سوال جواب کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ سندھ کے جوابات کا جائزہ لینے کے بعد دوبارہ بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ قائم علی شاہ کا نیب میں پیشی سے قبل کہنا تھا کہ نیب میں پیشی کے بعد میڈیا کو بتا دوں گا، اس کیس میں پہلی بار طلب کیا گیا ہے، کوئی سوال نامہ نہیں دیا گیا، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔

صحافی نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سے سوال کیا کہ آپ کو ڈر تھا گرفتار کیا جا سکتا ہے، ہائی کورٹ سے رجوع کیا جس پر قائم علی شاہ نے جواب دیا کہ عزت کا معاملہ ہے اس لیے ضمانت کرائی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشمل 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی تھی۔ قائم علی شاہ اپنے وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری 9 دسمبر تک منظور کی تھی اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظوراسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی 9 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ Good news for saieen .😜 enjoye in Karachi.😜😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہکوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہ MuradAliShah Employment Opportunities Citizens pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں: مراد علی شاہMar jaaaaaa Hahahahha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn Newsریاست افراد سےبڑی ہوتی ہےجوبھی ریاست کےخلاف جائے گا اُس کےخلاف قانون کےمطابق کاروائی ضرورکی جائےگی۔۔۔کل اگر مشعال خان کا بھائی اسمگلنگ میں پکڑا جائے تو کیا اُسے یہ کہہ کر چھوڑدیا جائے کہ وہ مشعال خان کا بھائی ہے!!! Xadeejournalist ZarrarKhuhro WusatUllahKhan کوئی شرم کوئی حیا!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فضائی میزبان نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردیکراچی: پی آئی اے کے فضائی میزبان مسافر کو گم ہونیوالی رقم ڈھونڈ واپس کردی ، بیجنگ جانیوالے مسافر کا چھوٹا ہینڈ کیری بیگ جہاز میں ہی گرگیا تھا Masha Allah, iss naik kam ka ajar Allah he dy ga orr Allah kia khoob ajar deny wala hy, Mubarkaan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کا طویل ترین اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائمکراچی:سندھ اسمبلی نےطویل سیشنزاورمسلسل اجلاس کےبعداخراجات کا ریکارڈ بھی قائم کرڈالا ، اخراجات ارکان اسمبلی کو سیشن الاؤنس، تنخواہوں اور دیگر مد میں کئے گئے۔ مسلسل اجلاس اس لیے کہ سپیکر سراج درانی کو پروڈکشن آرڈر مل جاتا اور جیل جانے سے بچ جاتا وہ. باقی گھنٹا کام کرنا ہوتا انہوں نے اسمبلی میں بیٹھ کر ہم نے پہلے ہی کہا بھٹو زندہ ہے خرچہ تو ہو گا ۔ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »