کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہ MuradAliShah Employment Opportunities Citizens pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP

فراہم کیے جائیں، سماعت سے محروم افراد اب گاڑی چلاسکتے ہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا خصوصی افراد کیلئے جتنا بھی کام کیا ہے وہ کم ہے، خصوصی لوگ بہت باصلاحیت ہیں، ان بچوں کی بحالی ہمارے لیے بہت

اہم ہے، جب سے چارج سنبھالا ہے ان افراد کیلئے بہتر قانون سازی کی ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا سندھ پہلا صوبہ ہے جس نے سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے، سماعت سے محروم افراد بھی گاڑی چلا سکتے ہیں مگر انہیں لائسنس کے اجرا کی قانون میں گنجائش نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ جنوری میں یونان کے وزیر اعظم سے ملاقات کریں گےصدر ٹرمپ جنوری میں یونان کے وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے DonaldTrump GreekPrimeMinisterKyriakosMitsotakis Meet 7thJanuary2020 realDonaldTrump kmitsotakis
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طلبا یونینز کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظمطلبا یونینز کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang there is no need of student union every student have smart phone in which she or he can record her protest ..only make one protest center which can resolve student issue اپنے لیے بھی کوئی ضابطہ اخلاق مرتب کر لو 😡 ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خط پرمشاورت،صادق سنجرانی آج اسد قیصر سے ملاقات کریں گےملاقات میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خواتین ججز کوشش کریں، عدالتوں میں مردوں کی طرح سخت رویہ اختیار نہ کریں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نےمنہ کی کھائی اور تم نے پچھواڑے کی کھائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn NewsGood decision to change him !! درست
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »