طلبا یونینز کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبا یونینز کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طلباءتنظیموں کی بحالی کےلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے جس کے لئے بین الاقوامی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں کے بہترین تجربات کو مدنظر رکھا جائے گا‘بدقسمتی سے پاکستانی جامعات میں طلبہ تنظیمیں پرتشدد بن چکی ہیںجو تعلیمی ماحول تباہ کرتی ہیں۔

وزیراعظم نے اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ طلبہ یونیز مستقبل کی قیادت اور طلباء کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، ہم بین الاقوامی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں کے بہترین تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے ایک ایسا ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے تاکہ ہم طلباء تنظیموں کو بحال کر سکیں اور وہ ملک کی مستقبل کی قیادت کے طور پر ہمارے نوجوانوں کو مثبت انداز میں نکھار سکیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ یونیورسٹیاں مستقبل کے رہنماؤں کو تیار کرتی ہیں اور طلباءتنظیمیں اس تیاری کے عمل کا لازمی حصہ ہوتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں یونیورسٹی طلباء تنظیمیں پر تشدد میدان جنگ بن گئیں جس نے یونیورسٹیوں میں فکری ماحول کو تباہ کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے لیے بھی کوئی ضابطہ اخلاق مرتب کر لو 😡 ImranKhanPTI

there is no need of student union every student have smart phone in which she or he can record her protest ..only make one protest center which can resolve student issue

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے لیے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مظاہرے ويڈيو لنک: DailyJang Civil society ki paann di sriiii ab dekhna me k krta ho یہ اچانک کیسے ؟؟ اسے کون فنڈ کر رہا ہے ؟ MediaCellPPP اور کچھ لبرلز کی ان میں دلچسپی ؟؟؟ PTM کی ناکامی کے بعد یہ فتنہ کیوں اٹھا ؟؟؟ کون جواب دے گا ۔ قوم جاننا چاہتی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزادکشمیر کا آزادکشمیر میں طلبا یونین کے انتخابات کرانے کااعلانمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے آزادکشمیر میں طلبا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیاوزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلبا ءتنظیمیں مستقبل کے لیڈرز کو بنانے میں اہم ہوتی ہیں،وزیراعظمعمران خان کا طلباء یونینز کے حق میں بیان۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طلبا یونین کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق متعارف کرائیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبدقسمتی سے پاکستان میں طلباء یونینز پرتشدد ہو گئی ہیں، وزیر اعظم PLZ ASA MUT KRNA BCZ STUDENTS KY NAAM PR CRIMNAL BHETA KHOR QATAL PEDA HO GY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »